ETV Bharat / bharat

نتیش کی آخری انتخابات والی بات رحم کی درخواست: چدمبرم - نتیش کمار کمار کی نکتہ چینی

پورنیہ کے دھمداہا میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا 'آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے، پرسوں ہی ووٹنگ ہو رہی ہے اور یہ میرا آخری انتخاب ہے، اگر اختتام اچھا تو سب اچھا'۔

نتیش کی آخری انتخابات والی بات رحم کی درخواست: چدمبرم

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 2:07 PM IST

نتیش کمار کے اس تبصرے کے بعد مخالف جماعتوں نے ان پر انتخابات میں شکست قبول کرنے کا الزام لگانا شروع کردیا ہے، کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے دعوی کیا کہ 'نتیش کمار نے یہ بات کہہ کر اسمبلی انتخابات میں اپنی شکست قبول کر لی ہے، انہوں الزام عائد کیا کہ آخری انتخابات بات والی ایک چال ہے اور یہ اپنی ناکامیوں پر رحم کی درخواست ہے'

سابق مرکزی وزیر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا جب نتیش کمار نے اعلان کر دیا ہے کہ یہ ان کا آخری انتخابات ہوگا، تو انہوں موثر طور پر اپنی شکست قبول کر لی ہے، چدمبرم مزید کہتے ہیں کہ آخری آخری انتخابات والی ان کی ایک چال ہے، اور ان کی کارکردگی کی بنیاد پر حمایت کی اپیل نہیں بلکہ ان کی ناکامیوں پر رحم کی درخواست ہے، انہوں نے مزید لکھا کہ 'بہار کی عوام کو کسی ایسے شخص کو کیوں ووٹ دینا چاہیے جو اگر منتخب ہوتا ہے تو پہلے دن سے ہی سست ہوجائے گا؟'

یہ بھی پڑھیں: بہار انتخابات: سونیا، منموہن، گہلوت انتخابی مہم سے دور کیوں؟

اس سے قبل کانگریس نے بھی وزیر اعلی نتیش کمار کے آخری انتخابات والے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نتیش کمار کے اس بیان کو ان کی شکست سے تعبیر کیا تھا، پارٹی کے جنرل سکریٹری اور چیف ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ بہار کا انتخاب مستقبل کی سیاست کی تقدیر بدلنے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.