ETV Bharat / bharat

پی چدمبرم ایمس میں داخل - پیٹ میں درد کی شکایت

سابق مرکزی ویزر پی چدمبرم کی پیٹ میں درد کے بعد طبی معائنے کے لیے ایمس میں داخل کیا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 9:32 PM IST

آئی این ایکس میڈیا بدعنوانی کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد طبی معائنے کے لیے آج آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل (ایمس) میں داخل کرایا گیا ۔

ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تہاڑ جیل میں بند مسٹر چدمبرم کو پہلے رام منوہر لوہیا ہسپتال لے جایا گیا تھا اور پھر بعد میں انہیں ایمس لے جایا گیا۔
غور طلب ہے کہ مسٹر چدمبرم نے گزشتہ ہفتے عدالت میں پیشی کے دوران درخواست کی تھی کہ انہیں پیٹ میں درد کی علاج کے لیے حیدرآباد جانے دیا جائے۔'

انہوں نے کہا تھا کہ علاج کے بعد بھی ان کی حراست جاری رہ سکتی ہے۔ اگرچہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے کہا کہ کانگریسی لیڈر کو کسی بھی صحت کی ضروریات کے لیے ایمس لے جایا جا سکتا ہے۔
مسٹر چدمبرم کو اگست میں آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے وہ تہاڑ جیل میں عدالتی حراست میں بند تھے لیکن بعد میں انہیں ای ڈی حراست میں بھیج دیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.