ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا نمونوں کی جانچ کی تعداد ساڑھے پانچ کروڑ کے پار - کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر

ملک میں کورونا وائرس کے روزانہ درج ہونے والے نئے معاملوں کے درمیان اس کی روک تھام کے لئے مزید اسکریننگ پر مستقل زور دیا جا رہا ہے اور 11 ستمبر کو ٹیسٹ کیے گئے نمونوں کی مجموعی تعداد ساڑھے پانچ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ملک میں کورونا نمونوں کی جانچ کی تعداد ساڑھے پانچ کروڑ کے پار

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:19 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ذریعے 12 ستمبر کو جاری کردہ اعداد و شمار میں پچھلے تین دنوں کے مقابلے میں گیارہ ستمبر کو جانچ دس لاکھ 91 ہزار 251 ہوئی تھیں۔ اس سے پہلے پچھلے تین دنوں میں روزانہ ساڑھے گیارہ لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ کی گئی تھی۔

کونسل کے مطابق 11 ستمبر تک مجموعی طور پر 5 کروڑ 51 لاکھ 89 ہزار 226 کورونا نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں آج ریکارڈ 1698 کورونا کیسز درج

10 ستمبر کو 11 لاکھ 63 ہزار 542 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ 8 ستمبر کو جانچ کی تعداد 11 لاکھ 54 ہزار 549 تھی۔ اس سے قبل کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کو روکنے کے لئے 2 اور 3 ستمبر کو مسلسل 2 دن 11۔11 لاکھ سے زیادہ کورونا نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

کونسل کے مطابق 11 ستمبر کو 11 لاکھ 69 ہزار 765 کورونا نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ 2 ستمبر کو پہلی بار ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ تھی اور 11 لاکھ 72 ہزار 179 نمونوں کی ریکارڈ جانچ کی گئی جو دنیا میں ایک دن میں سب سے زیادہ انفیکشن کی سب سے زیادہ ٹیسٹ کرنے کا ریکارڈ بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.