ETV Bharat / bharat

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3.50 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ

ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 3،50،823 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

Over 3.50 million samples of Corona tested in the last 24 hours
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3.50 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 5:17 PM IST

جمعرات کو انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3،50،823 نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا اور اس کے ساتھ ہی اب تک جانچ کئے گئے نمونوں کی کُل تعداد 1,50,75,369 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: 24 گھنٹے میں کورونا کے 45 ہزار سے زائد نئے کیسز

ملک میں کورونا ٹیسٹنگ لیبز کی تعداد بھی بڑھ کر 1284 ہوگئی ہے۔ ٹیسٹنگ کے عمل کو تیز کرنے سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں انفیکشن کے ریکارڈ 45،720 نئے معاملوں کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 12،38،635 ہوگئی ہے۔ ملک میں انفیکشن کے 4،26،167 فعال کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.