ETV Bharat / bharat

وندے بھارت مشن کے تحت ڈیڑھ لاکھ بھارتی واپس آئے - وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا ٹویٹ

وندے بھارت مشن کی پروازوں سے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد لوٹ چکے ہیں اور 55 ہزار سے زیادہ افراد ملک سے باہر گئے ہیں۔

وندے بھارت مشن سے ڈیڑھ لاکھ بھارتی واپس آئے

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 11:09 AM IST

کووڈ 19 کے باعث بیرون ملک میں پھنسے ہوئے بھارتی کو واپس لانے کے لئے وندے بھارت مشن شروع کیا گیا ہے۔ اس مشن کے تحت ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ بھارتی شہریوں کو واپس لایا جا چکا ہے۔

شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ایک ٹوئٹ میں یہ جانکاری دی۔

وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'وندے بھارت مشن کی پروازوں سے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد لوٹ چکے ہیں اور 55 ہزار سے زیادہ افراد ملک سے باہر گئے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'اتوار کے روز 4،784 افراد اس مشن کے تحت بھارت واپس آئے۔

اس مشن کے ذریعہ 'بھارتی سفارتخانوں کی مدد سے بیرون ملک میں مقیم بھارتی شہریوں کو خصوصی پروازوں سے لایا جارہا ہے۔'

وندے بھارت مشن کا چوتھا مرحلہ بھی اسی ہفتہ شروع ہونا ہے۔

پوری نے کہا کہ 'چوتھے مرحلے کے بعد بیرون ملک سے آنے والے بھارتی کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.