ETV Bharat / bharat

مسابقتی امتحانات پر اورینٹیشن پروگرام

جنوبی ریاست کرناٹک میں دارالحکومت بنگلورو کے ٹاؤں ہال میں طلبا و طالبات کے اندر مسابقتی اور سول سروس امتحانات کے تئیں بیداری کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

مسابقتی امتحانات پر اورینٹیشن پروگرام
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 10:46 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:28 PM IST

بنگلورو میں اورینٹیشن پروگرام کا انقعاد سگما فاؤنڈیشن اور لیڈ ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا۔

اس پروگرام میں مسابقتی اور سول سروس امتحانات کے حوالے سے طلبا و طالبات کو تفصیل سے بتایا گیا۔

اس اوریئنٹیشن پروگرام میں آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس و دیگر سول سروسز کے متعلق طلباء کو تفصیلات فراہم کی گئی کہ وہ کیسے ان امتحانات میں داخلہ لیں اور کیسے تیاری کریں۔

مسابقتی امتحانات پر اورینٹیشن پروگرام

اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر زکاۃ فاؤنڈیشن کے سربراہ ظفر محمود نے شرکت کی۔ اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ سول سروس ملک و ملت کی خدمت کا بہترین ذریعہ ہے۔

ظفر محمود نے کہا کہ مسلم معاشرے کو خاص طور پر ان امتحانات کی طرف غور کرنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ یہ ملت کو بااختیار بنانے کا یہ بہترین ذریعہ ہے۔

آئی پی ایس علما افروز نے طلبا کی حوصلہ افزائی کی اور انہوں نے امتحانات میں تیاری کے طریقے بتائے۔

لیڈ ٹرسٹ کے صدر اشرف علی نے بتایا: 'بیشتر طلبا میں عموماً انجنئیرنگ و میڈیکل میں پڑھائی کرنے کے رجھان ہوتے ہیں، جب ہم نے طلباء کے سامنے سول سروسز امتحانات کا موضوع پیش کیا تو ان میں نئے خواب جاگے جنہیں وہ اپنی محنت و مشقت سے حقیقت میں تبدیل کر قوم و ملک کی ترقی کرنے کے کوشاں ہوئے۔

سگما فاؤنڈیشن کے صدر آمین مدثر نے کہا کہ یہ ایک شروعات ہے اور وہ مزید اس طرح کے پروگرام کا انعقاد کریں گے، جس سے طلبا میں بیداری آئے۔

بنگلور کے ٹاؤں ہال میں منعقد اس پروگرام میں تقریبا ایک ہزار طلبا نے شرکت کی اور ماہرین تعلیم کے بیانات سے مستفیض ہوئے۔

Intro:بلند نظریہ کے ساتھ مسلم نوجوان بڑھیں کامیابی کی اور

سویل سیرویسس ملت کو بااختیار بنانے کا بہترین ذریہ ہے

ملک کو افسر شاہی چلاتی ہے، سیاست دانوں کو رول بہت کم ہوتا ہے

Body:بلند نظریہ کے ساتھ مسلم نوجوان بڑھیں کامیابی کی اور

سویل سیرویسس ملت کو بااختیار بنانے کا بہترین ذریہ ہے

ملک کو افسر شاہی چلاتی ہے، سیاست دانوں کو رول بہت کم ہوتا ہے

بنگلور: مختلف میدانوں میں ملک کے افسوسناک حالات ایک طرف اور دوسری جانب اقلیتوں میں بلند نظریہ پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں کہ یہی نوجوان ہمارے ملک کو سنوارنے والے ہرکارے ہیں.

شہر بنگلور میں بڑے پیمانے پر ایک اوریئنٹیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات کو مسابقتی و سول سیرویسس امتحانات کے متعلق بیدار کیا گیا. انہیں یہ بتایا گیا کہ قانون سازی اور عدلیہ کے علاوہ بیوروکریسی ہی ایک ایسا پلر ہے جو ملک کے تمام تر کاموں کو سمبھالے ہوئے ہے اور نوجوان اپنی سوچ و اعمال کو مسابقتی امتحانات میں صرف کرنے کے لئے تیار کریں اور ملک کی بیوروکریسی کا حصہ بنیں.

اس اوریئنٹیشن پروگرام میں آئ. اے. ایس، آئی. پی. ایس، آئ. ایف. ایس و دیگر سول سیرویسس کے متعلق طلباء کو تفصیلات فراہم کی گئی کہ وہ کیسے ان امتحانات میں داخلہ لیں اور کیسے تیاری کریں.

پروگرام میں علما افروز آئ. پی. ایس نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور طلبا کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ کیسے ملک کی ترقی میں اپنی قربانی پیش کرسکتے ہیں.

لیڈ ٹرسٹ کے صدر اشرف علی نے بتایا کہ بیشتر طلبا میں عموماً انجنئیرنگ و میڈیکل میں پڑھائی کرنے کے رجھان ہوتے ہیں. جب ہم نے طلباء کے سامنے سول سیرویسس امتحانات کا موضوع پیش کیا تو ان میں نئے خواب جاگے جنہیں وہ اپنی محنت و مشقت سے حقیقت میں تبدیل کر قوم و ملک کی ترقی کرنے کے کوشاں ہوئے.

اس موقع پر زکاۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر ظفر محمود نے کہا کہ ملک و ملت کی خدمت کرنے کا بہترین ذریہ سول سیرویسس ہے کیوں کہ ملکد ہند کو سول سیروینٹس/افسر ہی چلاتے ہیں. انہوں نے کہا کہ مسلم معاشرے کو خاص طور پر ان امتحانات کی اور غور کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ عمدہ طریقہ ہے ملت کو با اختیار بنانے کا.

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے طلباء و طالبات نے اپنے مستقبل کے ارادوں کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس پروگرام سے نہیات متاثر ہوئے، انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور وہ آنے والے دنوں میں ان سول سیرویسس امتحانات میں حصہ لینگے اور کے. اے. ایس، آئ. اے. ایس، آئ. پی. ایس افسر بنینگے اور ملک و ملت کی خدمات کرنے میں پیش پیش رہینگے.

معاشرے میں بگڑے حالات کا سدھار، خواتین پر ہورہے ظلم کا خاتمہ و ملک کی ترقی جیسے موضوعات نے ان طلباء کے دلوں میں یہ بات ڈالی اور ان کے کالج کے اساتذۂ و سگما فاؤنڈیشن کے ذمیداران نے ان میں حوصلہ بھرا کہ وہ ان امتحانات کی اور رخ کریں.

سگما فاؤنڈیشن کے صدر آمین مدثر نے کہا کہ یہ ایک شروعات ہے اور اس طرح کے پروگرامس کو ہم مزید منعقد کرینگے. انہوں نے کہا کہ ہم نے شہر بنگلور کے تمام اقلیتی کالجس کو دعوت دی تھی جس کے نتیجے تقریباً 1000 طلباء نے آج کے پروگرام میں شرکت کی اور ماہرین تعلیم کی علوم سے پر تقریروں سے مستفیض ہوئے.

بائٹس...
1. پروفیسر اشرف علی، صدر، لیڈ فاؤنڈیشن بنگلور
2. ظفر محمود، صدر زکاۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا
3. طلبا کے تاثرات......

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.