ETV Bharat / bharat

ووٹرلسٹ میں نام درج کرانے کا موقع - گوتم بدھ نگر

بھارتی الیکشن کمیشن یکم جنوری 2020 کو مدنظر رکھ کر ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے اسمبلی حلقوں کی انتخابی فہرست میں خصوصی نظرثانی مہم سے متعلق پروگرام کو آئندہ یکم اگست 2019 سے شروع کرےگا۔

ووٹرلسٹ میں نام درج کرانے کا موقع
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 6:59 PM IST

اس پروگرام کے تحت یکم اگست سے 31 اگست تک انتخابی فہرست میں رائے دہندگان ہر قسم کی غلطیوں کو درست کرا سکتے ہیں اور تمام ووٹرز نام، پتہ، ذات، تصاویر وغیرہ میں کوئی غلطی ہے تو وہ اسے اس مدت کے دوران درست کروا سکتے ہیں۔

ووٹروں کو اپنے نام اور پتوں میں غلطی کو درست کرانے کے لئے کسی مصدقہ شناخت کو فراہم کرانا ہوگا۔

یکم ستمبر 2019 سے 30 ستمبر 2019 تک بی ایل او (بوتھ لیول آفیسر) کی جانب سے اپنے اپنے علاقے میں جاکر توثیق اور تصدیق کا کام کیا جائے گا۔

جس میں تمام بی ایل او کی طرف سے ایسے ووٹروں کی فہرست تیار کی جائے گی جن کی عمر آئندہ یکم جنوری 2020 کو 18 سال مکمل ہو رہی ہے اور دیگر کسی وجوہات سے ان کا نام فہرست میں شامل نہیں ہو سکا تو اسے بھی درست کیا جائے گا۔

ساتھ ہی ایسے ووٹروں کی فہرست بھی بی ایل او کی طرف سے تیار کی جائے گی جو ووٹر اس وقت فراہم کردہ پتہ پر رہائش پذیر نہیں ہیں یا جن کی موت ہو چکی ہے۔ 16 ستمبر سے 15 اکتوبر تک بی ایل او(بوتھ لیول آفیسر) کی طرف سے تیار کی گئی تمام اطلاعات متعلقہ رجسٹریشن افسر کو فراہم کرتے ہوئے توثیقی کام کو یقینی بنایا جائےگا۔

15اکتوبر کو تمام پولنگ مراکز پر تیار کی گئی ووٹر فہرستوں کو اشاعت کیا جائے گا۔ جس سلسلے میں 15 اکتوبر سے 30 نومبر تک ووٹر اپنا اعتراض درج کراسکیں گے۔

مکمل کام کے لئے کمیشن کی ہدایات کے تحت میں 2 نومبر، 3 نومبر، 9 نومبر اور 10 نومبر کو مخصوص کیمپ لگا کر متعلقہ اعتراضات کو دور کیا جائے گا۔ تیار کی گئی تازہ ترین ووٹر لسٹ کو یکم جنوری سے 15 جنوری 2020 کے درمیان ہندوستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے مقررہ تاریخ کو نشر کیا جائے گا۔

ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ افسران اپنے اپنے علاقے میں ہندوستانی الیکشن کمیشن کے پروگرام کو وسیع سطح پر مشتہر کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ تمام نئے رائے دہندگان ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کرا سکیں اور جن ووٹروں کے نام پتے اور دیگر نقائص ہیں وہ اپنی غلطیوں کو درست کرا سکیں۔ تاکہ بھارت کی جمہوریت کو زیادہ مضبوط ،پائیدار اور مستحکم بنایا جاسکے اور تمام نئے ووٹروں کا نام ووٹر لسٹ میں درج ہو سکے۔

Intro:Voter listBody:انتخابی فہرست رائے دہندگان کی خصوصی نظرثانی مہم،ووٹرلسٹ میں نام درج کرانے کاموقع
نوئڈا
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی یکم جنوری 2020 کی بنیاد پر اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے اسمبلی حلقوں کی انتخابی فہرست رائے دہندگان کی خصوصی نظرثانی مہم پروگرام آئندہ یکم اگست 2019 سے شروع کیا جا رہا ہے۔ منعقدہ پروگرام کے تحت یکم اگست سے 31 اگست تک انتخابی فہرست رائے دہندگان میں ہر قسم کی غلطیوں کو درست کرنے کی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔ لہذا تمام دہندگان کے نام، پتہ ذات، تصاویر وغیرہ میں کوئی غلطی ہے تو وہ اسے اس مدت کے دوران درست کروا سکتے ہیں۔ ایسے ووٹرکو اپنے نام اور پتوں میں غلطی کو درست کرانے کے لئے اپنے کسی مصدقہ شناخت کو فراہم کرانا ہوگا۔یکم ستمبر 2019 سے 30 ستمبر 2019 تک بی ایل او(بوتھ لیول آفیسر) کی جانب سے اپنے اپنے علاقے میں گھرگھر جاکر توثیق اورتصدیق کا کام کیا جائے گا۔ جس میں تمام بی ایل او (بوتھ لیول آفیسر) کی طرف سے ایسے ووٹروں کی فہرست تیار کی جائے گی جن کی عمر آئندہ یکم جنوری 2020 کو 18 سال مکمل ہو رہی ہے اور دیگر کسی وجوہات سے چھوٹ گئے ووٹروں کی فہرست بھی تیار کی جائے گی۔ ساتھ ہی ایسے ووٹروں کی فہرست بھی بی ایل اوکی طرف سے تیار کی جائے گی جو ووٹر اس وقت فراہم کردہ پتہ ذات پررہائش پذیرنہیں ہیں یا جن کی موت ہو چکی ہے۔ 16 ستمبر سے 15 اکتوبر تک بی ایل او(بوتھ لیول آفیسر) کی طرف سے تیار کی گئی تمام اطلاعات متعلقہ رجسٹریشن افسر کو فراہم کرتے ہوئے توثیقی کام کویقینی بنایا جائےگا۔ 15 اکتوبر کو تمام پولنگ مراکز پر تیار کی گئی ووٹر فہرستوں کو اشاعت کیا جائے گا۔ جس سلسلے میں 15 اکتوبر سے 30 نومبر تک ووٹر اپنا اعتراض درج کراسکیں گے۔ مکمل کام کے لئے کمیشن کی ہدایات کے ساتھ عمل میں 2 نومبر، 3 نومبر، 9 نومبر اور 10 نومبر کو مخصوص کیمپ لگا کر متعلقہ اعتراضات کو دور کیا جائے گا۔ تیار کی گئی تازہ ترین ووٹر لسٹ کویکم جنوری سے 15 جنوری 2020 کے درمیان ہندوستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے مقررہ تاریخ کو نشر کیا جائے گا۔ ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ افسران اپنے اپنے علاقے میں ہندوستانی الیکشن کمیشن کے پروگرام کو وسیع سطح پر مشتہر اورپبلی سٹی کویقینی بنایا جائے گا تاکہ تمام نئے رائے دہندگان ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کرا سکیں اور جن ووٹروں کے نام پتے اور دیگر نقائص ہیں وہ اپنی غلطیوں کو درست کرا سکیں۔ تاکہ ہندوستان کی جمہوریت کو زیادہ مضبوط ،پائیدا ر اورمستحکم بنایا جاسکے اور تمام نئے ووٹروں کا نام ووٹر لسٹ میں درج ہو سکے۔Conclusion:Voter list
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.