ETV Bharat / bharat

گوا: گو البریشن ڈے کے موقع پر صدر كووند کی مبارک باد

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 3:20 PM IST

صدر رام ناتھ كووند نے گوا لبریشن ڈے کے موقع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے  گوا کے لوگوں کو مبارکباد دی۔

ongratulations to President Kovind on the occasion of GoAbration Day
گوا: گو البریشن ڈے کے موقع پر صدر كووند کی مبارک باد

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند نے ٹوئٹ کر کےکہا ہے کہ 'گوا لبریشن ڈے کے موقع پر ہم گوا کو نوآبادیاتی قوتوں سے نجات دلانے والے تمام شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں'۔

رام ناتھ كووند نے کہا کہ 'ہم بھارتی مسلح افواج کی کوششوں کو سلام کرتے ہیں۔میری جانب سے اس خوبصورت ریاست کے روشن اور خوش آئند مستقبل کے لیے لوگوں کو نیک خواہشات'

قابل ذکر ہے کہ ہر سال 19 دسمبر کو’گوا لبریشن ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ آزادی کے 14 سال بعد 19 دسمبر 1961 کو بھارتی فوج نے’آپریشن وجے مہم‘ شروع کرکے گوا، دمن اور دیو کو پرتگالیوں کی حکمرانی سے آزاد کرایا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.