ETV Bharat / bharat

سرکاری اسکول میں ایک ہی استاد اور غیر قانونی پارکنگ! - illegal parking in govt school

میرٹھ کے قیصر گنج میں ایک ایسا بھی سرکاری اسکول ہے، جہاں تمام طلبا کے لیے صرف ایک ہی استاد متعین ہے۔

One teacher and illegal parking in govt school
سرکاری اسکول میں ایک ہی استاد اور غیر قانونی پارکنگ!
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 10:07 AM IST

قیصر گنج علاقے میں واقع سرکاری اسکول کے احاطے کو غیر قانونی پارکنگ بنا کر ٹھیکہ دے دیا گیا، جس سے نہ صرف تعلیم متاثر ہے بلکہ طلبا و سرپرست بھی تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'سرکاری اسکول کے احاطے کو پارکنگ بنا کر ٹھیکہ دینے سے بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑے گا۔

قیصر گنج علاقے میں واقع اسکول کے احاطے میں کئی سرکاری اسکولز چل رہے ہیں، جس میں پرائمری اسکول کے ساتھ ساتھ سنسکرت اسکول بھی ہے۔

اسکول وسیع و عریض زمین پر محیط ہے، جو طلبا و طالبات کے کھیل کے لیے ہے، لیکن ضلع پنچایت نے اسکول کی زمین کو غیر قانونی طور پر پارکنگ علاقہ بنا کر ٹھیکہ دے دیا ہے، جس میں اب کرایہ پر موٹر گاڑیاں کھڑی ہورہی ہیں اور انتظامیہ لاعلمی کا اظہار کررہا ہے۔

ویڈیو : سرکاری اسکول میں ایک ہی استاد اور غیر قانونی پارکنگ!

ای ٹی وی بھارت نے اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سے وابستہ افسر راجکمار سے جاننا چاہا تو انہوں نے بتایاکہ 'قیصر گنج اسکول میں پارکنگ سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہے اگر اس نوعیت کی پارکنگ بنائی گئی ہے تو وہ غیر قانونی ہے۔ اس پر جانچ کے بعد قانونی کاروائی کی جائے گی اور پارکنگ کو ختم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں : اردو اساتذہ کی تقرری اور معاشی بد حالی پر اکھیلش یادو کا تبصرہ

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 'ضلع پنچایت اور سرکاری اسکول کی زمین پر کافی عرصہ قبل تنازعہ تھا لیکن 1977 کے بعد ضلع پنچایت کی سبھی زمین سرکاری اسکول کے قبضے میں آ گئی تھی جس پر اب ضلع پنچایت کا کوئی اختیار نہیں ہے ایسے میں ضلع پنچایت پارکنگ بنا کر کسی کو اگر دے رہا ہے تو یہ غیرقانونی ہوگا'۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ انتظامیہ کب حرکت میں آتی ہے اور کیا کارروائی کرتے ہے۔

Intro:ریاست اتر پردیش کا تعلیمی محکمہ گذشتہ کچھ ماہ سے اپنے منفی رویہ کے سبب مسلسل سرخیوں میں ہے. میرٹھ کے قیصر گنج علاقے میں واقع سرکاری اسکول کے احاطے میں غیر قانونی پارکنگ بنا کر ٹھیکہ دے دیا گیا جس سے نہ صرف تعلیم متاثر ہے بلکہ اساتذہ بھی تشویش کا اظہار کررہے ہیں.

Body: قیصر گنج علاقے میں واقع اسکول کے احاطے میں میں کئی سرکاری اسکولز چل رہے ہیں ہیں جس میں پرائمری راج کیے ودیالے دے کنیر پرائمری اسکول کے ساتھ ساتھ سنسکرت اسکول بھی جاری ہے. اسکول وسیع و عریض زمین پر محیط ہے جو طلباء و طالبات کے کھیل کو سے لیکر سبھی ضرورت پورا کرنے کے لیے کافی ہے لیکن ضلع پنچایت نے اسکول کی زمین کو غیر قانونی طور پر پارکنگ بنا کر ٹھیکہ دے دیا ہے جس میں اب کرایہ پر موٹر گاڑیاں کھڑی ہورہی ہیں اور انتظامیہ لاعلمی کا اظہار کررہا ہے.

ای ٹی وی بھارت نے اس معاملے کو بی ایس سے راجکمار سے جاننا چاہا تو انہوں نے بتایاکہ قیصر گنج اسکول میں پارکنگ کے متعلق کوئی معلومات نہیں ہے اگر اس نوعیت کی پارکنگ بنائی گئی ہے تو وہ غیر قانونی ہے. اس پر جانچ کر قانونی کاروائی کی جائے گی اور پارکنگ کو ختم کیا جائے گا.

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کہ ضلع پنچایت اور سرکاری اسکول کی زمین پر کافی عرصہ قبل تنازعہ تھا لیکن 1977 کے بعد ضلع پنچایت کی سبھی زمین سرکاری اسکول کے قبضے میں آ گئی تھی جس پر اب ضلع پنچایت کا کوئی اختیار نہیں ہے ایسے میں ضلع پنچایت پارکنگ بنا کر کسی کو اگر دے رہا ہے تو یہ غیرقانونی ہوگا.

Conclusion:بائٹ : راجکمار بی ایس سے میرٹھ

سرفراز علی( استاذ قیصر گنج سرکاری اسکول)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.