مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ،’’ بہار کے بھائی بہنوں سے میری درخواست ہے کہ آج بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی ضرور استعمال کریں '
انہوں نے کہا کہ آپ کا ایک ووٹ ہماری جمہوریت کی بنیاد کو مضبوط کرے گا۔
انہوں نے ووٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہار کی ترقی کے لیے ہر شخص ووٹ کرے۔