اس کیس میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
ملزم کی شناخت امت کے طور پر کی گئی ہے، یہ نئے گاؤں کا رہائشی ہے۔ پولیس نے تین افراد کو اب تک گرفتار کیا ہے۔
اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا، جس میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک خاندان کے افراد کو کچھ لوگ لاٹھی، ڈنڈے اور لوہے کے سریے سے بری طرح پٹائی کر رہے ہیں۔ حالانکہ متاثرہ کے اہلخانہ کی خواتین نے انہیں روکنے کی کو شش کی لیکن وہ نہیں مانے۔