ETV Bharat / bharat

آٹو رکشہ میں دھماکہ، ایک ہلاک، سات زخمی

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک آٹو رکشہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص کے ہلاک جبکہ سات کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

آٹو رکشہ میں دھماکہ
آٹو رکشہ میں دھماکہ
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 1:31 AM IST

پاکستان میں جمعہ کے روز پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پیر بدھئی بس سٹیشن پر آٹو رکشہ میں ہوئے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک آٹو رکشہ میں دھماکہ ہوا ہے

پاکستان کے ایک اخبار نے پولیس ترجمان سب انسپکٹر سجاد الحسن کے حوالے سے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے اور تمام متاثرہ افراد کی شناخت کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

وہیں دسری جانب راولپنڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی تفتیش شروع کردی ہے۔

آٹو رکشہ میں دھماکہ، ایک ہلاک، سات زخمی
آٹو رکشہ میں دھماکہ، ایک ہلاک، سات زخمی

انہوں نے کہا کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ دھماکے کی وجوہات کیا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردانہ حملے کے امکان سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا۔

خیال رہے کہ دریں اثنا سائٹ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور تفتیشی حکام نے شواہد اکٹھا کرنا شروع کردیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.