ETV Bharat / bharat

کیلیفورنیا گیس دھماکے میں ایک ہلاک، متعدد زخمی

کیلیفورنیا میں زبردست گیس دھماکہ ہونے سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور 15 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

کیلیفورنیا گیس دھماکے میں ایک ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 2:50 PM IST

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر مریٹا میں ایک زبردست گیس دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ یہ سی این این کی رپورٹ کے مطابق گیس دھماکہ پیر کے روز دوپہر کے بعد ہوا۔

جنوبی کیلیفورنیا کے علاقے کو قدرتی گیس مہیا کرانے والی اہم کمپنی 'ساؤدرن کیلیفورنیا گیس' نے ٹوئٹر پر واقعہ کی تصدیق کی ہے، لیکن مرنے والوں کی تعداد نہیں بتائی ہے۔

کمپنی نے بیان میں کہا، 'پیرس کی صبح، ساؤدرن کیلیفورنیا گیس کے ملازمین کو قدرتی گیس کی ایک لائن میں تباہ ہونے کی اطلاع ملی اور ان کے فوری طور پر وہاں پہنچنے کے بعد دھماکہ ہوگیا۔ حادثہ سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہماری ہمدردی ہے'۔

کمپنی نے بتایا کہ 'ساؤدرن کیلیفورنیا گیس' بعد میں پائپ سے گیس کے رساؤ کو روکنے میں کامیاب رہی، فائر بریگیڈ کا محکمہ موقع پر موجود ہے اور اس واقعے کے اسباب کی تحقیقات کر رہا ہے۔
......................

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.