موصول اطلاعات کے مطابق جن دو افراد میں یہ کیس مثبت پایا گیا ہے وہ دونوں بیرون ملک سے یہاں پہنچے ہیں۔
موصول اطلاعات کے مطابق ابتدائی مراحل میں دنوں مریضوں کا پایا گیا ہے اور انہیں جموں وکشمیر کے میڈکل کالج میں آئیسلوشین وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ان کا علاج ومعالجہ جاری ہے۔
حالانکہ محکمہ صحت کی جانب سے ابھی اس بات کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔