ETV Bharat / bharat

کورونا نے راشٹرپتی بھون میں بھی دستک دی

دہلی میں اب تک 2000 سے زائد افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

d
f
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 9:12 AM IST

ذرائع کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون میں ایک شخص کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد 125 خاندانوں کو وزارت صحت کی ہدایات کی بنیاد پر بذات خود قرنطینہ میں جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

دہلی میں اب تک 2000 سے زائد افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

خاندانی بہبود اور وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 17 ہزار 656 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 2 ہزار 842 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔ اب تک 559 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.