ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 26 جون کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 7:10 AM IST

  • 1498۔ چین میں پہلا ٹوٹھ برش بنایا گیا۔
  • 1714۔ اسپین اور نیدر لینڈ نے امن اور تجارتی سمجھوتے پر دستخط کیے۔
  • 1894۔ جرمنی کے کارل بینز نے گیس سے چلنے والے آٹو کا امریکی پیٹنٹ حاصل کیا۔
  • 1896۔ امریکہ نے پہلا مووی ٹھیئٹر کھولا۔
  • 1909۔ لندن میں وکٹوریا اور البرٹ میوزیم کھولے گئے۔
  • 1919۔ امریکہ میں نیویارک ڈیلی کی اشاعت شروع ہوئی۔
  • 1934۔ جرمنی اور پولینڈ نے 'نو اٹیک' سمجھوتے پر دستخط کیے۔
  • 1941۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران فن لینڈ نے روس کے خلاف مورچہ کھولا۔
  • 1945۔ سین فرانسسکو میں 50 ممالک نے اقوام متحدہ کے چارٹر پر دستخط کیے۔
  • 1949۔ بیلجیئم کے پارلیمانی انتخابات میں پہلی مرتبہ خواتین کو ووٹ دینے کا اختیار حاصل ہوا۔
  • 1952۔ نیلسن منڈیلا اور دیگر 51 لوگوں نے جنوبی افریقہ میں کرفیو کی خلاف ورزی کی۔
  • 1977۔ کولمبیا میں واقع میری کاؤنٹی جیل میں آگ لگنے سے 42 قیدیوں کی موت ہوئی۔
  • 1982۔ ایئر انڈیا کا پہلا بوئینگ طیارہ ممبئی میں حادثہ کا شکار ہوا۔
  • 1992۔ بھارت نے تین بیگھا کوریڈور بنگلہ دیش کو لیز پر دیا۔
  • 1994۔ تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے رہنما یاسر عرفات 27 سال بعد غزہ لوٹے۔
  • 2000۔ شمالی آئر لینڈ میں آئی آر اے نے اپنی 81 سالہ تاریخ میں پہلی بار اپنے خفیہ اسلحہ کی آزادانہ جانچ کی اجازت دی۔
  • 2001۔ یوگانڈا میں انتخابی تشدد میں سات لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 2003۔ برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کے شوہر سر ڈینس تھیچر کا لندن میں انتقال ہوا۔
  • 2004۔ مشہور فلم ڈائریکٹر یش جوہر کا انتقال ہوا۔
  • 2004۔ پاکستان کے وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے برسراقتدار پارٹی کے ارکان کی میٹنگ میں عہدے سے استعفی دیکر کابینہ کو تحلیل کردیا اور چودھری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل) کا صدر نامزد کیا۔
  • 2013۔ اتراکھنڈ میں ایک ریلیف ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے سے 20 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 2015۔ کویت کی شیعہ امام الصادق مسجد میں ایک خود کار حملہ میں 27 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 227 افراد زخمی ہوگئے۔
  • 2018۔ امریکہ کے سپریم کورٹ نے 5۔4 کے ایک فیصلے میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ دورے پر لگائی گئی پابندی کو برقرار رکھا۔
  • 2019۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہیتی میں سیاسی مشن قائم کرنے والی ایک قرارداد منظور کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.