ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - خضرخاں نے دلی کے تحت پر قبضہ کیا

بھارت اور عالمی تاریخ میں 28 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : May 28, 2020, 9:18 AM IST

سنہ 1414: خضرخاں نے دلی کے تحت پر قبضہ کیا اور اس کے ساتھ ہی بھارت میں سید خاندان کی حکومت شروع ہوئی۔

سنہ 1572: مہارانا پرتاپ میواو کے تخت پر بیٹھے۔

سنہ 1674: جرمنی کی پارلیمنٹ نے فرانس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

سنہ 1845: کناڈا کے کیوبیک میں آگ لگنے سے 1500 مکان خاکستر ہوگئے۔

سنہ 1883: ونايک دامودر ساورکر کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1900: چین میں باکسر باغیوں نے فنگتائی ریلوے اسٹیشن کو نذرآتش کردیا۔

سنہ 1918: آذربائیجان آزاد ہوا اور اس نے خود کو جمہوری ملک قرار دیا۔

سنہ 1923: مشہور فلم اسٹار اور آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این ٹی راما راو کی پیدائش۔

سنہ 1940: دوسری عالمی جنگ کے دوران بلجیم کو جرمنی کے ہاتھوں شکست ہوئی۔

سنہ 1952: یونان میں خواتین کو حق رائے دہی ملا۔

سنہ 1956: فرانس نے اپنی سبھی بھارتی نوآبادیوں کو بھارت کو سونپا۔

سنہ 1957: امریکہ نے نیوادہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

سنہ 1961: انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا قیام عمل میں آیا۔

سنہ 1963: خلیج بنگال میں آئے سمندری طوفان سے تقریباً 22 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 1965: دھنباد کی ڈھوری کان میں آگ اور دھماکے سے 400 افراد مارے گئے۔

سنہ 1971: سوویت روس نے مریخ پر اترنے والے پہلے خلائی جہاز مریخ -3 کا تجربہ کیا۔

سنہ 1996: اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے استعفی دیا۔

سنہ 1996: روس چیچنیا کو زیادہ اختیار دینے پر راضی ہوا۔

سنہ 1998: پاکستان نے پہلا نیوکلیائی تجربہ کیا۔

سنہ 2002: نیپال میں ایمرجنسی لگایا گیا۔

سنہ 2008: نیپال میں 240 برسوں سے چلی آرہی شاہی حکومت کا خاتمہ ہوا۔

سنہ 2008: امریکہ نے دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے چار رہنماؤں پر مالی پابندیاں عائد کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.