ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 11 نومبر کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 7:46 AM IST

  • 1208 - اوتو وان وٹلسباش کو جرمنی کا بادشاہ منتخب کیا گیا۔
  • 1745 - چارلس ایڈورڈ اسٹیورٹ عرف بونی پرنس چارلی کی فوج انگلینڈ میں داخل ہوئی۔
  • 1811 - کارٹازینا کولمبیا نے اسپین سے خود کو آزاد قرار دیا۔
  • 1836 - چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1888 - مجاہد آزادی اور آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی سعودی عرب میں پیدائش۔
  • 1889 - واشنگٹن کو امریکہ کا 42 واں صوبہ قرار دیا گیا۔
  • 1918 - پولینڈ نے خود کو آزاد ملک قرار دیا۔
  • 1937 - امریکہ کے کلنٹن ڈیوسن اور انگلینڈ کے سر جی پی تھامسن کو فزکس کا نوبل ایوارڈ دیا گیا۔
  • 1962 - کویت کی قومی اسمبلی نے آئین کو قبول کیا۔
  • 1966 - امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی جہاز 'جیمنی -12' لانچ کیا۔
  • 1973 - پہلی بین الاقوامی ڈاک ٹکٹ نمائش نئی دہلی میں شروع۔
  • 1975 - انگولا کو پرتگال سے آزادی ملی۔
  • 1978 - مامون عبدالقیوم مالدیپ کے صدر بنے۔
  • 1982 - اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں گیس دھماکے میں 60 افراد کی موت۔
  • 1985 - ایڈز تھیم پر مبنی پہلی ٹی وی فلم ’این ارلی فراسٹ‘ کی امریکہ میں نمائش ۔
  • 2004 - فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) نے یاسر عرفات کی موت کی تصدیق کی جس کے بعد محمود عباس کو تنظیم کا صدر منتخب کیا گیا۔
  • 2013 - صومالیہ کے پنٹ لینڈ علاقے میں شدید طوفان کی زد میں آنے سے 100 افراد ہلاک ۔
  • 2014 - پاکستان کے سكھر میں ایک بس حادثے میں 58 افراد ہلاک ہو گئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.