ETV Bharat / bharat

ہردوئی میں ایک بزرگ کسمپرسی کی زندگی گذارنے پر مجبور - hardoi news

تمہاری فائلوں میں گاؤں کا موسم گلابی ہے،یہ اعداد جھوٹے ہیں یہ دعوے کتابی ہیں، عدم گونڈوی کا یہ شعر ہردوئی کے معاشرے کی بھرپور عکاسی کررہا ہے۔

ہردوئی میں ایک بزرگ کسمپرسی کی زندگی گذارنے پر مجبور
ہردوئی میں ایک بزرگ کسمپرسی کی زندگی گذارنے پر مجبور
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 3:32 PM IST

اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بزرگ کئی سالوں سے پیڑ کے نیچے رہ کر زندگی گذارنے پر مجبور ہے ۔رام گووند پاٹھک نامی 75 سالہ بزرگ کی یہ چار دیواری ہردوئی ضلع کی نئی بستی میں واقع ہے۔ انیس سو ساٹھ میں ان کے والد نے یہ جگہ خریدی تھی اور ایک مکان تعمیر کیا تھا لیکن زمانہ گذرنے کے ساتھ ساتھ مکان کی صرف دیواریں اور داخلہ کا دروازہ باقی رہ گیا ہے۔

ہردوئی میں ایک بزرگ کسمپرسی کی زندگی گذارنے پر مجبور

رام گووند تین بھائی تھے جن میں سے دو بھائی اب شہر کے باہر رہتے ہیں صرف رام گووند ہیں اکیلے اس مکان میں تنہا زندگی گذار رہے ہیں۔ ان کے گھر میں پانی کے لئے نہ تو نل ہیں، استنجا کرنے کے لئے نا ہی بیت الخلاء ہے، اور نہ ہی رات گزارنے کے لیے سر کے اوپر چھت۔

حکومت کی طرف سے کئی اسکیمیں چلائی جاتی ہیں لیکن آج تک ان کے پاس کوئی اسکیم نہیں پہنچ سکی اور نہ ہی انہوں نے کسی

Intro:تمہاری فائلوں میں گاؤں کا موسم غلابی ہے،یہ انکڑے جھوٹے ہیں یہ دعوی کتابیں ہے، عدم گونڈوی کی لائنیں ہردوئی کے معاشرے پر ان دنوں بالکل سٹیک بیٹھتی ہیں_Body:دراصل اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ایک بزرگ کئی سالوں سے پیڑ کے نیچے رہ کر سردی گرمی برسات کا مزہ لے رہا ہے یا یوں کھ لیں کی گھٹتے گھٹتے زندگی کو جیے جا رہا ہے، جن بزرگ کی بات کر رہے ہیں یہ 75سالہ رام گووند پاٹھک ہیں جو ہردوئی ضلع کی نئی بستی کے رہنے والے ہیں، انیس سو ساٹھ میں ان کے والد نے یہ مقان خرید کر بنایا تھا، رام گووند تین بھائی تھے جن میں سے دو بھائی اب شہر کے باہر رہتے ہیں صرف آرام گووند ہیں اکیلے اس مکان میں تنہا زندگی جیے جا رہے ہیں، ان کے گھر میں پانی کے لئے نا تو نل ہیں، استنجا کرنے کے لئے نا تو بیت الخلاء ہے، اور نہ ہی رات گزارنے کے لیے سر کے اوپر چھت، حکومت کی طرف سے تمام اس سکیم چلائی جانے کے باوجود ان کے دروازے تک آج تک کوئی بھی حکمی اسکیم نہیں پہنچی ہے_Conclusion:حکومت کی تمام سکیم اس بزرگ کی چوکھٹ پر آکر دم توڑ دیتی ہیں اس کے پیچھے کیا وجہ ہے یہ ذمہ دار افسر ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.