شب معراج کے موقع پر شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں فرزندان توحید نے نماز عشاء کااہتمام کیا۔
شب معراج کے موقع پر مسجد کو بقعہ نور میں تبدیل کردیا گیا امام مکہ مسجد عثمان نقشبندی کی امامت میں ہزاروں مصلیوں نے نماز ادا کی۔
نماز کے بعد شب معراج کی فضیلت پر مقررین نے شب معراج کے فضائل بیان کیے۔