ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 96 لاکھ سے زائد

عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کے تعداد میں اضافہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں ملک میں کورونا متاثرین کے 96 لاکھ سے زائد کیسز ہوگئے ہیں۔

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 1:38 AM IST

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 96 لاکھ سے زائد
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 96 لاکھ سے زائد

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 35002 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 96 لاکھ سے تجاوز کر کے9606810 تک جاپہنچی ہے۔

وہیں دوسری جانب فعال کیسز ایک بار پھر کم ہوئے ہیں کیونکہ جان لیوا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کے تعداد میں اضافہ

ملک کی مختلف ریاستوں سے جمعہ کی رات تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6861 فعال کیسز کم ہوئے، جس سے یہ تعداد 408122 رہ گئی۔

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40996 مریض شفایاب ہوئے جس سے کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 9056968 ہوگئی۔

اسی عرصے کے دوران 473 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی تعداد 139700 ہوگئی۔

کورونا متاثرین کے 96 لاکھ سے زائد کیسز ہوگئے ہیں

ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز میں یہ راحت دینے والی بات ہے کہ نئے کیسز کے مقابلے صحت مند افراد کی تعداد میں اضافے سے شفایابی کی شرح میں جزوی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اب یہ تقریباً 94.20 فیصد پر آگیا ہے تاہم ملک میں سرگرم کیسز کی شرح 4.35 فیصد، اموات کی شرح 1.45 فیصد پر برقرار ہے۔

جمعہ کے روز ریاست مہاراشٹر میں کورونا کے فعال کیسز میں 1676 کی مزید کمی کی اطلاعات ہے جس سے اس ریاست میں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر 83859 رہ گئی۔

مہاراشٹر بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1842587 ہوگئی ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صحتمند افراد کی تعداد کورونا کے نئے کیسز سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

وہیں جمعہ کے روزفعال کیسز کی تعداد 868 گھٹ کر مجموعی تعداد 28252 رہ گئی۔

دہلی کے محکمہ صحت کی طرف سے آج جاری بلیٹن کے مطابق اسی عرصے کے دوران دہلی میں 4067 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 586125 ہوگئی، جبکہ 4862 مریضوں کی شفایابی سے فعال کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے جس سے یہ تعداد گھٹ کر 548376 رہ گئی۔

فعال کیسز ایک بار پھر کم ہوئے ہیں
فعال کیسز ایک بار پھر کم ہوئے ہیں

واضح رہے کہ قومی دارالحکومت میں کوروناوائرس ریکوری کی شرح 93.56 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

اسی مدت کے دوران مزید 73 مریضوں کی اموات سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 9497 ہوگئی۔

دارالحکومت میں اموات کی شرح 1.62 فیصد رہی، تاہم جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس سے مرنے والوں کے لحاظ سے دہلی ملک میں چوتھے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.