ETV Bharat / bharat

این ایس یو آئی نے مودی کی شکایت صدر اور اقوام متحدہ سے کی

ریاست گوا میں نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) معذور بچوں کے خلاف ناشائستہ باتیں کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف کاروائی کے لئے بھارتی صدر، اقوام متحدہ، اور نیشنل ہیومن رائٹز کمشن سے اپیل کی ہے۔

nsui complaints against modi
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 11:42 AM IST

نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیا کے سربراہ احراز مُلا نے ایک ویڈیو کلپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے طلبا سے بات چیت کے دوران راہل گاندھی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈسلیزیا نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔

خیال رہے کہ ڈسلیزیا نامی بیماری میں بچے عام بچوں کی طرح نہیں بول پاتے بلکہ بولنے کے دوران انہیں لُکنت ہوتی ہے۔ ان کی آواز صاف نہیں نکلتی ہے۔

اس بات کا ذکر نریندر مودی نے ایک دیگر طالب علم کی طرف سے بولنے اور لکھنے میں مشکلات کا سامنا کر رہے طلبا کے بارے میں اپنی رائے پیش کرنے کے دوران کیا۔

طالب علم کے جواب میں نریندر مودی نے راہل گاندھی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیااُن کی رائے ایک 40 سے 50 سالہ کے بچے کے لئے بھی مددگار ثابت ہوگی۔

اس بیان کے رد عمل میں مُلا نے نریندر مودی کی طرف سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی پلیٹ فارم پر اس طرح کے غیر شائستہ بیان دینے سے معذور اور ذہنی طور سے پریشان بچے الجھن اور مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں۔

undefined

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.