ETV Bharat / bharat

انصاف کے لیے ڈی این ڈی پر احتجاج، بڑی تعداد میں پولیس نفری تعینات - انصاف کے لیے ڈی این ڈی پر احتجاج

دراصل دہلی اور گوتم بودھ نگر کے سیکڑوں افراد امن بینسلا کو انصاف دلانے کی غرض سے ڈی این ڈی پر احتجاج کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

heavy contingent of police deployed
انصاف کے لیے ڈی این ڈی پر احتجاج، بڑی تعداد میں پولیس نفری تعینات
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 5:33 PM IST

دہلی میں امن بینسلا کو انصاف دلانے اور ملزمین کی فوری گرفتاری کے مطالبے کے ضمن میں سیکڑوں افراد نے جمعرات کی سہ پہر نوئیڈا۔دہلی ڈی این ڈی قومی شاہراہ پر احتجاج شروع کر دیا۔

ویڈیو

اس احتجاج میں شامل تمام افراد دھرنا پر بیٹھ گئے ہیں۔ صورتحال پر قابو پانے کے لئے دہلی پولیس کی بڑی نفری تعینات کی گئی۔

نوئیڈا اور دہلی کو جوڑنے والی شاہراہ ڈی این ڈی پر احتجاج میں شامل افراد نے جام کردیا ہے۔

Now justice on the streets, DND jam, heavy contingent of police deployed
انصاف کے لیے ڈی این ڈی پر احتجاج، بڑی تعداد میں پولیس نفری تعینات

ان مظاہرین سے نمٹنے کے لیے گوتم بودھ نگر پولیس کو بھی نوئیڈا کی طرف تعینات کیا گیا ہے۔

گوتم بودھ نگر پولیس بھی پوری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

دراصل دہلی اور گوتم بودھ نگر کے سیکڑوں افراد امن بینسلا کو انصاف دلانے کی غرض سے ڈی این ڈی پر احتجاج کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

  • آخر مسئلہ کیا ہے:

واضح رہے کہ گذشتہ 22 ستمبر کو دہلی سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ تاجر امن بینسلا نے خودکشی کرلی تھی۔ خودکشی سے قبل اس نے الزام لگایا تھا کہ اسے بلیک میل کیا جارہا ہے۔

کنبہ کا الزام ہے کہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ جو امن کی دوست تھی وہ ایک عرصے سے امن کو ہراساں کررہے تھی۔

اہل خانہ کے مطابق خاتون کی جانب سے ہراساں اور بلیک میل کئے جانے کی وجہ سے امن نے خود کشی کی ہے۔

اس وقت سیکڑوں کی تعداد میں افراد نوجوان تاجر کے اہل خانہ کے ساتھ ڈی این ڈی پہنچ چکے ہیں اور راستہ روک دیا ہے۔ جس کے بعد سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.