ETV Bharat / bharat

'بی جے پی سے علحیدگی کا سوال ہی نہیں' - سابق وزیر ونود تاوڑے سے ملاقات

بی جے پی کی سابق وزیر اور آنجہانی گوپی ناتھ منڈے کی صاحبزادی پنکجا منڈے نے تین روز قبل سوشل میڈیا پر اپنے نام کیساتھ لگے بی جے پی کو ہٹا کر پارٹی میں کھلبلی مچا دی تھی ،آج کہا ہے کہ پارٹی سے علحیدگی اختیار کرنے کا سوال ہی نہیں ہے۔

پنکجا منڈے
پنکجا منڈے
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 10:57 PM IST

منڈے نے یہ بیان ایک اور سابق وزیر ونود تاوڑے سے ملاقات اور اس موضوع پر تبادلہ خیال کے بعد دیا ہے ،تاوڑے ان گفتگو کے لیے انکی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچے تھے۔
انہوں نے کہاکہ ان کے فیس بک اکاؤنٹ سے اتوار سے غلط فہمی پیدا ہوئی اور افواہوں کا دور شروع ہوگیا ،ذرائع ابلاغ نے بھی اس طرح کی خبریں پیش کیں کہ وہ بی جے پی چھوڑ رہی ہیں۔انہون نے ٹوئیٹر اکاونٹ سے بی جے پی کا نام ہٹادیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کہاکہ اس کا مقصد بی جے پی لیڈرشپ پر کسی طرح کا کوئی دباؤ نہیں ڈالنا تھا۔اکتوبر میں الیکشن۔میں ہار کے بعد سے ان کے اور فڑنویس کے درمیان سرد جنگ جاری ہے۔اور ان کی کوشش ہے کہ بی جے پی میں اعلی عہدہ حاصل کرلیں۔تاوڑے نے کہاکہ وہ خود میڈیا کی وجہ سے پریشان ہیں ۔
منڈے کی سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد دہلی اور ممبئی کی لیڈرشپ انہیں منانے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ سنجے راوت نے بیان دیا ہے ان۔کی طرح دوسرے لیڈران بھی بی جے پی سے کنارہ کرنا چاہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.