ETV Bharat / bharat

ورلڈ کپ کی ٹیم میں کشمیری نوجوانوں کا انتخاب - India to participate in 2019 Physical Disability World Cricket

رواں برس انگلینڈ میں 3 اگست سے کھیلے جانے والے معذوروں کے عالمی کپ کے لیے منتخب کی جانے والی ٹیم میں وادی کشمیر کے دو نوجوان بھی شامل ہیں۔

ورلڈ کپ میں وسیم اقبال اور عام راتھر کی نمائندگی
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 2:01 AM IST

Updated : Jun 9, 2019, 9:35 AM IST

معذوروں کے کرکٹ ورلڈ کپ میں وسیم اقبال خان اور عامر راتھر بھارت کی نمائندگی کریں گے۔
وسیم احمد کو دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر منتخب کیا گیا ہے جبکہ عامر راتھر بائیں ہاتھ کے گیند باز کے طور پر اپنا ہنر دیکھا ئیں گے۔

ورلڈ کپ میں وسیم اقبال اور عام راتھر کی نمائندگی

سوپور کے تارزوہ میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے عامر راتھر کو بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا۔
بارہویں جماعت کے طالب علم راتھر نے جسمانی معذوری کو اپنے شوق کی راہ میں آڑے نہیں آنے دیا اور بھارتی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔

عامر اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے والدین اور کوچ عرفان پٹھان کے سر باندھتے ہیں۔

بھارتی ٹیم میں سلیکشن ہونے پر ان کے اہل خانہ اور دوست و احباب کافی خوش ہیں۔

عامر کے والد کا کہنا ہے کہ معذوروں کے عالمی کپ میں ان کے فرزند کا ایک کھلاڑی طور پر شامل ہونا، ان کے لیے فخر کی بات ہے۔

جسمانی طور پر معذوروں کی کرکٹ تنظیم آل انڈیا کرکٹ ایسوسیایشن نے 16 رُکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔

Intro:شمالی کشمیر کے سوپور کصبہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان بھارتی ٹییم کی جانب سے ورلڈ کپ میں شامل

Body:عاشق میر بارہمولہ جون 8
شمالی کشمیر کے سوپور کصبہ سے تعلق رکھنے والا جسمانی طور ناخیز نوجوان بھارتی ٹییم کی جانب سے ورلڈ کپ میں سلیکٹ ہوگیا ہے، آمر حسن راتھر جن کا تالق تارزوہ سوپور سے ہیں اور باروی جماعت کا طالب علم بھی ہے، آمر کا کہنا ہیں کہ مجھے بڈی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں بھارتی کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ ہوگیا ہو اور اب میں انگلینڈ میں ولڈکپ کھلنے جا رہا ہو اور میری کوشیش یہی رہےگی کہ میں بھارت کا اور اپنی ریاست کا نام روشن کروں، اس موقع پر آمر کے گھر والے بھی کافی خوش دیکھائی دے رہے تھے علاقے کے لوگوں میں بھی کافی خوشی تھی - بارہمولہ سوپور سے عاشق میر کی خاص رپورٹ

Byte 1 Amir Hassan Rather ( Wearing Blue Track Suit )

Byte 2 Ghulam Mohd Local Resident Wearing Pherran

Byte 3 Ghulam Hasan ( Father Of Aamir )

Conclusion:
Last Updated : Jun 9, 2019, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.