ETV Bharat / bharat

پولیس کے سپاہی خود کو ٹریفک قوانین سے بالاتر محسوس کرتے ہیں؟ - پولیس ٹریفک قوانین سے بالاتر

تعلیم یافتہ شہر نوئڈا میں تما م ترکوششوں کےباوجود ٹریفک کا نظام انتہائی خراب ہے۔ ہر چوراہے پر بغیر پرمٹ کے سواری گاڑیاں دوڑتی نظر آتی ہیں۔

پولیس کے سپاہی خود کو ٹریفک قوانین سے بالاتر محسو کرتے ہیں؟
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:53 PM IST

ٹریفک کے قوانین احترام اور اس کی پاسدار ی کرنا بلا تفریق تمام شہریوں کےلیے یکساں طور پر لازمی ہے، لیکن نوئڈا کی پولس کو ٹریفک قوانین سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے کیمرے میں قید نوئیڈا پولیس کا ایک سپاہی بغیر ہیلمیٹ کے بائک پر سواری کرتا نظر آرہا ہے۔

یہی پولیس عوام کو ہیلمیٹ پہننے کی نصیحت کرتی ہے، اور عمل نہ کرنے پر چالان بھی کرتی ہے، تا ہم خود کو قانون سے بالا تر محسوس کرتی ہے۔

شاید انہیں اس بات کا احساس ہے کہ ان کا چالان کوئی نہیں کر سکتا ہے۔ حقیقت بھی یہی ہے کہ کسی بھی پولیس کے سپاہی کا ہیلمیٹ نہ پہننے پر کبھی چالان نہیں ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ ٹریفک کا نظام کسی بھی معاشرے کا عکاس ہوتا ہے۔ کسی بھی قوم کی تہذیب و تمدن اور اس کے نظم و نسق کا اندازہ اس کے ٹریفک نظام پر ایک نظر ڈالنے سے بآسانی لگایا جا سکتا ہے۔

تعلیم یافتہ شہر نوئڈا میں تما م ترکوششوں کےباوجود ٹریفک کا نظام انتہائی خراب ہے۔ ہر چوراہے پر بغیر پرمٹ کے سواری گاڑیاں دوڑتی نظر آتی ہیں۔

کیب سے لیکر ای رکشہ اور بائک سوار بھی قانون کااحترام نہیں کرتے ہیں۔ ایک بائک پرتین افراد کا سوار ہونا عام بات ہے۔ اس سے اندازہ لگانا آسان ہے کہ نوئیڈا کا ٹریفک نظام کس قدر خستہ حالی کا شکار ہے۔

Intro:پولس اہلکار بھی قانون کااحترام نہیں کرتےتو؟
نوئڈا :
ٹریفک کے قوانین احترام اوراس کی پاسدار ی کرنا ہم سب کےلئےلازمی ہے ۔ بلاتفریق،لیکن نوئڈا کی ہائی ٹیک پولس کو اس سےکوئی مطلب نہیں وہ توقانون کےمحافظ ہیں تو پھر قانون ان کا کیا بگاڑ لےگا ۔ ان کی گاڑی کا نمبر بھی واضح دیکھ رہا ہے،موصوف بلاخوف خطربارش سےلطف اندوزہورہےہیں بعیر ہیلمیٹ لگائے۔اب دیکھناہو گاکہ ان کےخلا ف کیا کاروائی ہوتی ہے۔ٹریفک کا نظام کسی بھی معاشرے کا عکاس ہوتا ہے۔ کسی بھی قوم کی تہذیب و تمدن اور اس کے نظم و نسق کا اندازہ اس کے ٹریفک نظام پر ایک نظر ڈالنے سے باآسانی لگایا جا سکتا ہے۔ترقی یافتہ ممالک میں سختی سے ٹریفک قوانین کی پابندی کی جاتی ہے،لیکن انتہائی ماڈرن شہرنوئڈا میں تما م ترکوششوں کےباوجود ٹریفک نظام یوں ہی ہے۔ہرچوراہے پربنا پرمٹ گاڑیاںسواریاں اٹھاتی رہتی ہیں۔کیب اورای رکشہ اور بائک والےکوئی بھی قانون کااحترام کرتا ہوا نظر نہیںآتا ۔ایک بائک پرتین سواریاں چلنا عام سی بات ہے۔کیااگر کارروائی ہوتی تو ایساممکن ہے۔لیکن نہیںسب چل رہا ہے۔Body:Police not following rules and regulationsConclusion:Police not fallow up
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.