ETV Bharat / bharat

اب واٹس ایپ کال پرٹیکس نہیں

author img

By

Published : Oct 18, 2019, 10:53 AM IST

لبنان کے وزیر مواصلات اعلان کیا کہ واٹس ایپ کی آن لائن کال پر اب ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔

اب واٹس ایپ کال پر ٹیکس نہیں

لبنان کے شہر دمشق میں وزیر مواصلات محمد چوكیر نے آج صبح اعلان کیا کہ اب واٹس ایپ کی آن لائن کال پر کسی طرح کا ٹیکس نہیں لگے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل حکومت نے جمعرات کے روز قرض سے بجٹ کو باہر نکالنے کے لیے اضافی فنڈ اکٹھا کرنے کے مقصد سے واٹس ایپ کی آن لائن کال پر ہر ماہ چھ ڈالر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا تھا، جس کی وجہ سے لوگوں میں ناراضگی تھی، اور عوام نے بڑے پیمانے پر اس کی مخالفت کی تھی۔

وزیر مواصلات محمد چوكیر نے کہا کہ 'وزیر اعظم سعد حریری کی درخواست پر واٹس ایپ کے ذریعے کی گئی کالز پر لگنے یومیہ لگنے والا 20 فیصد ٹیکس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'اس مسئلے پر اب کابینہ میں بحث نہیں کی جائے گی اور سبھی خدمات پہلے کی طرح دستیاب رہیں گی'۔

محمد چوكیر نے مزید بتایا کہ اس طرح کی موبائل ایپليكیشنز بڑے پیمانے پر صارفین کی حفاظت کے مقصد سے قدم اٹھائیں گی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.