ETV Bharat / bharat

نوپلاسٹک، لائف فنٹاسٹک: پلاسٹک کو ٹھکانے لگانے کا انوکھا طریقہ - ہماچل پردیش

پلاسٹک ماحولیات کے لیے بہت بڑا خطرہ بنتا جارہا ہے۔ پلاسٹک کا فضلہ نہ صرف ماحولیات کو نقصان پہنچا رہا ہے، بلکہ اسے تباہ کرنا بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔

ویڈیو
ویڈیو
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 12:01 AM IST

ہماچل پردیش کے منالی کی رہنے والی کلپنا ٹھاکر کو استعمال شدہ پلاسٹک کو ٹھکانے لگانے کا ایک انوکھا طریقہ مل گیا ہے۔ اپنے عمدہ اقدام کے ذریعہ ، کلپنا پلاسٹک کے کچرے کو خوبصورت نوادرات میں تبدیل کرتی ہیں۔

ویڈیو

اس کے ساتھ ہی وہ علاقے کے لوگوں میں پلاسٹک کے استعمال کے خطرے سے متعلق بیداری بھی پیدا کر رہی ہے۔ کلپنا کے قابل ستائش کام کے لیے متعدد اداروں نے انہیں اعزاز سے بھی نوازا ہے۔

پلاسٹک ماحولیات کے لیے بہت بڑا خطرہ بنتا جارہا ہے۔ پلاسٹک کا فضلہ نہ صرف ماحولیات کو نقصان پہنچا رہا ہے، بلکہ اسے تباہ کرنا بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔

اس پریشانی سے نجات پانے، اور لوگوں کو پلاسٹک کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے، ریاستی اور مرکزی، دونوں حکومتوں نے بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کردی ہے۔

حکومت کی جانب سے سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف چلائی گئی مہم کی کلپنا نے بھی تعریف کی ہے، اور انہوں نے عام لوگوں سے پلاسٹک کو کم سے کم استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.