ETV Bharat / bharat

بہار میں سی اے اے قانون کی کوئی ضرورت نہیں : غلام رسول بلیاوی - gulam rasool balyawi

بہار قانون ساز کونسل کے رکن غلام رسول بلیاوی نے کہا ہے کہ بہار میں نہ کوئی درانداز ہے اور نہ ہی کوئی پناہ گزیں یہاں کسی قانون کی ضرورت نہیں ہے

بہار میں سی اے اے قانون کی کوئی ضرورت نہیں : غلام رسول بلیاوی

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 2:43 AM IST

بہار قانون ساز کونسل کے رکن و غلام رسول بلیاوی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ان کی پارٹی کا این آر سی اور این پی آر کے تعلق سے واضح بیان ہے

بہار میں سی اے اے قانون کی کوئی ضرورت نہیں : غلام رسول بلیاوی

بلیاوی نے کہا کہ بہار میں نہ کوئی پناہ گزین ہے اور نہ ہی کوئی درانداز یہاں کسی قانون کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار نے ایوان میں واضح طور پر بیان دیا ہے کہ بہار میں این سی آر کسی بھی قیمت پر نافذ نہیں ہوگا۔ بلیاوی نے کہا کہ کہ ذات کی بنیاد پر مردم شماری کا مطالبہ ہماری حکومت کا بھی ہے

این آر سی آئین مخالف قانون ہے تمام لوگوں کو آئین کے تئیں بیدار ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ مسلم محلوں میں گھوم کر اس کے خلاف غلط فہمی پھیلا رہے ہیں اور مسلمان بھی انکو ٹوپی اور مالا پہنا کر تالیاں بجا رہے ہیں انہیں اس تعلق سے بیدار ہونا چاہیے یہ لوگ ان کے ہمدرد نہیں ہیں۔

Intro:بہار قانون ساز کونسل کے رکن غلام رسول بلیاوی نے کہا ہے کہ بہار میں نہ کوئی درانداز ہے اور نہ ہی کوئی پناہ گزیں یہاں کسی قانون کی ضرورت نہیں ہے

Body:یار قانون ساز کونسل کے رکن و غلام رسول بلیاوی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ ان کی پارٹی کا این آر سی اور این پی آر کے تعلق سے واضح بیان ہے

بلیاوی نے کہا کہ بہار میں نہ کوئی پناہ گزین ہے اور نہ ہی کوئی درانداز یہاں کسی قانون کی ضرورت نہیں ہے وزیر اعلی نتیش کمار نے ایوان میں واضح طور پر بیان دیا ہے کہ بہار میں این سی آر کسی بھی قیمت پر نافذ نہیں ہوگا بلیاوی نے کہا کہ کہ ذات کی بنیاد پر مردم شماری کا مطالبہ ہماری حکومت کا بھی ہے

این آر سی آئین مخالف قانون ہے تمام لوگوں کو آئین کے تئیں بیدار ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ مسلم محلوں میں گھوم کر اس کے خلاف غلط فہمی پھیلا رہے ہیں اور مسلمان بھی انکو ٹوپی اور مالا پہنا کر تالیاں بجا رہے ہیں انہیں اس تعلق سے بیدار ہونا چاہیے یہ لوگ ان کے ہمدرد نہیں ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.