ETV Bharat / bharat

مزدوروں کی کہیں بھی کوئی طبی جانچ نہیں - پنجاب سے پیدل چلے مزدوروں کی کہیں کوئی میڈیکل جانچ نہیں

ریاست پنجاب سے اترپردیش کے ضلع بہرائچ سے ہوتے ہوئے پیدل بہار جانے والے 13 بہاری مزدوروں کی کہیں بھی کوئی طبی جانچ نہیں ہوئی۔

پنجاب سے پیدل چلے مزدوروں کی کہیں کوئی میڈیکل جانچ نہیں

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 11:04 PM IST

13 یومیہ مزدور جو ریاست پنجاب کے شہر امبالا سے آج 28 ویں دن پیدل چلتے ہوئے جب اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے شیو پور کے تحت رام پور دھوبیا ہار گاؤں سے گذر رہے تھے، تو گاؤں والوں نے کورونا وبا کو دیکھتے ہوئے انہیں روکا۔

ضلع میں واقع کورونا کنٹرول روم کو فون کیا گیا لیکن 2 گھنٹے 20 منٹ انتظار کرنے کے بعد جب کوئی نہیں پہنچا تو وہ مسافر مجبوراً اپنے وطن بہار کی طرف روانہ ہوگئے، محکمہ صحت کی لاپروائی کی وجہ سے ضلع میں آنے والے لوگوں کی دیکھ بھال کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے۔

پنجاب سے پیدل چلے مزدوروں کی کہیں کوئی میڈیکل جانچ نہیں
پنجاب سے پیدل چلے مزدوروں کی کہیں کوئی میڈیکل جانچ نہیں

حکومت نچلی سطح کے ملازمین کی لاپرواہی کا شکار ہوتی جارہی ہے، بہرائچ کے کورونا روم کی مانیٹرنگ ٹھیک سے نہیں ہورہی ہے۔کورونا وبا میں اس قسم کی لاپرواہی اس بات کا ثبوت ہے کہ ضلع انتظامیہ کس طرح سست روی کا مظاہرہ کررہا ہے۔ صوبہ پنچاب کے امبالا شہر سے چل کر بہار جانے والے مزدور جب بہرائچ پہنچے، اور انہیں صحت محکمہ کی سست روی سے بلا چیکنگ کے ہی وہ اپنے وطن کی طرف روانہ ہوگئے۔

اس دوران ان لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ ہماری راستے بھر میں کہیں بھی جانچ نہیں ہوئی ہے، راستے میں پولیس والوں نے یہ کہتے ہوئے آگے کی طرف طرف روانہ کردیا کہ بہار پہنچنے کے بعد اپنی جانچ کرا لینا۔ اس سے یہ صاف ظاہر ہورہا ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری کی گئی ہدایات کی کس طرح دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔

یہ مزدور راستہ میں کہیں نا لوگوں کی صحبت میں بھی آتے ہونگے اور اگر ان میں ایک بھی مزدور کورونا وائرس سے مثبت ہوا تو اس کا اندازہ لگاۓ کہ اس کا نتیجہ کتنا خطرناک ہو سکتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.