ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کی تجوز نہیں: میڈیکل ٹیم

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 10:21 PM IST

تملناڈو کے وزیر اعلیٰ ای کے پلانی سوامی نے کہا کہ خصوصی صحت کمیٹی نے ریاست میں لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کی تجویز نہیں دی ہے۔ انہوں نے یہ بیان پیر کو ریاست میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سلسلے میں کمیٹی کے ساتھ جائزہ میٹنگ کے بعد دیا۔

لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کی تجوز نہیں: میڈیکل ٹیم
لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کی تجوز نہیں: میڈیکل ٹیم

انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے ریاست میں 30 جون کے بعد لاک ڈاون کی مدت بڑھانے کی تجویز نہیں دی ہے۔ چنئی اور تین پڑوسی اضلاع میں 12 روزہ لاک ڈاؤن کے پانچویں مرحلے کے ختم ہونے کے پیش نظر بلائی گئی میٹنگ کے بعد قومی وبائی مرکز (نیشنل ایپیڈیمِک سینٹر) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر پربھادیپ کور نے کہا کہ خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کی تجویز نہیں دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کو روکنے کے لیے مسلسل لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سماجی اور معاشی مسائل کا خیال کرتے ہوئے کمیٹی نے ریاست میں 30 جون کے بعد لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز نہیں دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.