ETV Bharat / bharat

نتیش کمار اور تیجسوی یادو کی انتخابی مہم

بہار اسمبلی انتخابات کے آخی مرحلے میں سات نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، آخری مرحلے کے انتخابی مہم آج شام ختم ہو جائے گی، مہم کے آخری دن وزیر اعلی نتیش کمار اور تیجسوی یادو سمیت سبھی سیاسی جماعتیں پوری طاقت جھونکیں گی۔۔

نتیش کمار اور تیجسوی یادو کی انتخابی مہم
نتیش کمار اور تیجسوی یادو کی انتخابی مہم
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 7:50 AM IST

حتمی ڈائیلاگ پروگرام کے تحت وزیر اعلی نتیش کمار آج کٹیہار اور پورنیہ ضلع کے مختلف اسمبلی حلقوں میں پانچ انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔

وہیں آر جے ڈی کی کے رہنما تیجسوی یادو سہرسہ دربھنگہ سمستی پور مظفر پور، ویشالی میں انتخابی جلسہ کریں گے۔ بی جے پی کے رہنما اور ریاست کے نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی سہرسہ اور مودھوبنی میں روڈ شو کریں گے۔ اس کے علاوہ دربھنگہ اور سمستی پور میں بھی سشیل کمار مودی کا روڈ شو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابی مہم کا آخری دن، 7 نومبر کو ووٹنگ

واضح رہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے سات نومبر کو ووٹںگ ہوگی، جس کے لیے آج انتخابی مہم بھی ختم ہو جائے گی۔

آپ کو بتا دیں کہ آخری مرحلے میں 15 اضلاع کی 18 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی، اور دس نومبر کو نتائج آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.