ETV Bharat / bharat

جی 20: وزرائے خزانہ کے اجلاس میں نرملا سیتارمن کی شرکت - جی 20 کے وزرائے خزانہ

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ کو بتایا کہ بھارت میں کورونا کے دورمیں ٹیکنالوجی کے استعمال سے 42 کروڑ بینک اکاؤنٹس میں 10 ارب ڈالرز منتقل کیا ہے۔

جی 20: وزراء خزانہ کے اجلاس میں نرملا سیتارمن کی شرکت

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 10:52 PM IST

وزیر خزانہ سیتارمن نے کورونا وائرس وبا کے دوران جی 20 کے وزرائے خزانہ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے رابطے کے بغیر لین دین کے لئے ٹکنالوجی کا کامیابی سے استعمال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے کورونا وائرس کی وبا میں 295 ارب ڈالر کا ریلیف پیکیج دیا ہے، جو ہماری جی ڈی پی کا 10 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:

راجستھان: اراکین اسمبلی سے متعلق عرضی پر سماعت ملتوی

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے جی 20 کا ایکشن پلان ایک اجتماعی خاکہ ہے اور بڑھتے بحران کے باوجود یہ بامعنی اور کارگرہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.