ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - air india

ملک بھر میں آج ہونے والی مختلف سرگرمیوں پر ایک نظر

news today
news today
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 7:52 AM IST

Updated : Jun 29, 2020, 10:39 AM IST

  • آئی سی اے آئی آج اپنے امتحانات کے نوٹیفکیشن کے بارے میں سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا
  • مرکز اور ریاستیں حکومتیں غیر ملکی تبلیغی جماعتوں کی درخواست پر آج جواب داخل کریں گی
  • آتم نربھر بھارت مشن کے تحت 'سپنوں کی اڑان' نامی اسکیم لانچ کی جائے گی
    اہم خبروں پر ایک نظر
  • افغانی افواج اور طالبان شدت پسندوں کے درمیان تصادم، 70 زائد افراد کے ہلاک، دس عام شہری بھی شامل
  • کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایران کے صدر حسن روحانی نے آئندہ ہفتے سے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔
  • ہانگ کانگ پولیس نے غیر قانونی طور پر اکٹھا ہونے کے پاداش میں 53 مظاہرین کو حراست میں لیا ہے۔
  • حکومت نے ایئر انڈیا کی نیلامی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع، مسلسل خسارے کے سبب ایئر انڈیا کو فروخت کرنے کا فیصلہ
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 5 پیسے اور 13 پیسے کا اضافہ
  • عالمی سطح پر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 4 ہزار ہوگئی ہے۔
  • آسام میں سیلاب: 23 اضلاع کے تقریباً دس لاکھ لوگوں متاثر، 43 افراد ہلاک
  • جموں و کشمیر: اننت ناگ میں انکاؤنٹر، 3 عسکریت پسند ہلاک

Last Updated : Jun 29, 2020, 10:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.