ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مہیش بھٹ نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا گلے ملتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھااور لکھا تھا کہ' اپنے پڑوسیوں سے اپنی ہی طرح محبت کرو'۔ ان کے اس ٹویٹ پر بالی وڈ کے ڈائریکٹر اشوک پنڈت لکھا: 'میں اورنگ زیب کو گلے نہیں لگاتا'۔
اشوک پنڈت نے کہا کہ ' سر ہم برسوں سے ایسا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن بدلے میں ہمیں موت ملتا ہے' عصمت دری اور گھر چھوڑنے کے لیے مجبور کیا جاتا ہے، کوئی ایسے پڑوسی کو کیسے پیار کر سکتا ہے، جو دہشت گرد ہے اور ہمیں برباد کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے'۔
'میں اورنگ زیب کو گلے نہیں لگا سکتا' - دا ایکسڈیٹل
بالی ووڈ کے ہدایت کار مہیش بھٹ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ 'پڑوسیوں سے محبت کرو' تو بالی ووڈ ایک پروڈیوسر نے اس پر بہت تلخ تبصرہ کیا۔
ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مہیش بھٹ نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا گلے ملتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھااور لکھا تھا کہ' اپنے پڑوسیوں سے اپنی ہی طرح محبت کرو'۔ ان کے اس ٹویٹ پر بالی وڈ کے ڈائریکٹر اشوک پنڈت لکھا: 'میں اورنگ زیب کو گلے نہیں لگاتا'۔
اشوک پنڈت نے کہا کہ ' سر ہم برسوں سے ایسا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن بدلے میں ہمیں موت ملتا ہے' عصمت دری اور گھر چھوڑنے کے لیے مجبور کیا جاتا ہے، کوئی ایسے پڑوسی کو کیسے پیار کر سکتا ہے، جو دہشت گرد ہے اور ہمیں برباد کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے'۔
news
Conclusion: