ETV Bharat / bharat

لستھ ملنگا کا سبکدوشی کا اعلان - ٹی۔ 20 عالمی کپ

یارکر مین کے نام سے مشہور سری لنکا کے تیز گیند باز لستھ ملنگا نے آئندہ برس آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی۔ 20 عالمی کپ کے بعد اس کرکٹ کو الوداع کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔

sri lnka
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 10:40 AM IST

لستھ ملنگا نے کہا کہ رواں برس انگلینڈ میں ہونے والے یک روزہ عالمی کپ کے بعد وہ یک روزہ فارمیٹ سے بھی سبکدوش ہو سکتے ہیں۔

ملنگا نے یہ اعلان گذشتہ روز جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹی۔ 20 میچ میں شکست کے بعد کیا۔

انہوں نے کہا کہ روان برس ہونے والے یک روزہ عالمی کپ کے بعد وہ یک روزہ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔

ملنگا نے کہا کہ میں ٹی 20 عالمی کپ تک کھیلنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد ہی اپنے کیریئر کا اختتام کروں گا۔

واضح رہے کہ ملنگا آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کی جانب سے کھیلتے ہیں لیکن یک روزہ عالمی کپ کی تیاریوں کے پیش نظر انہوں نے ابتدائی 6 میچوں سے اپنے آپ کو ٹیم سے الگ کیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.