نیوزی لینڈ کا وائٹ آئی لینڈ آتش فشاں اس وقت اچانک فعال ہوگیا جب سیاح اس کے قریب موجود تھے۔
وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے کے وقت 100 سیاح وہاں موجود تھے۔
دوسری جانب نیوزی لینڈ کے جنوبی آئی لینڈ کوطوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
رابطہ سڑکیں ٹوٹنے اور پل بہنے سے ایک ہزار سیاح جزیرے میں محصور ہوگئے ہیں۔