ETV Bharat / bharat

نئے سال2020 کے آغاز کا سفر جاری - آسٹریلیا

دنیا کے بہت سارے خطووں میں نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے اور کچھ خطوں میں ایشیائی ملکوں بشمول ہندستان میں نئے سال کے آغاز کے گھنٹوں بعد 2020 کا گجر بجے گا۔

نئے سال2020 کا کے آغاز کا سفر جاری
نئے سال2020 کا کے آغاز کا سفر جاری
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:24 PM IST

بھارت سے ساڑھے سات گھنٹہ قبل وسطی بحر اوقیانوس کے جزائر ٹونگا اور کیریباتی اور نیوزی لینڈ کے جزیرے چاٹھن میں نیا سال 2020 شروع ہو گیا تھا ۔ان خطوں میں بہرحال ا ٓبادیاں انتہائی کم ہونے کی وجہ اس موقع کے کسی طرح کے جشن کا اہتمام نہیں کیا جاتا۔

نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں نیا سال کا آغاز بھارت سے ساڑھے تیرہ گھنٹے پہلے ہو گیا تھا۔

قومی اعتبار سے نیوزی لینڈ دنیا کا پہلا بڑا ملک ہے اور آکلینڈ پہلا شہر ہے جہاں نئے سال کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔

نیا سال 2020 نیوزیلینڈ کے بعد روس کے دور دراز کے جزائر میں پہنچا۔ٹائمز اینڈ ڈیٹ ڈاٹ کام کے مطابق نیوزی لینڈ اور روس کے بعد آسٹریلیا میں سال 2020 کا آغاز ہوا۔سال 2020 کا سفربراعظم آسٹریلیا کے بعد سال جاپان اور پھرجنوبی کوریا سمیت قریبی ممالک میں بھی شروع ہو رہا ہے۔

نئے سال کا یہ سلسلہ شمالی کوریا، فلپائن، چین، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، میانمار، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے ہوتا ہوا ہندستان پہنچ رہاہے ۔امریکی ساموا، مڈ وے آئی لینڈ/امریکہ اور نیو میں سب سے آخر میں نئے سال کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Dec 31 2019 7:13PM

نئے سال2020 کا کے آغاز کا سفر جاری

نئی دہلی 31 دسمبر 0یو این آئی) دنیا کے بہت سارے خطووں میں نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے اور کچھ خطوں میں ایشیائی ملکوں بشمول ہندستان میں نئے سال کے آغاز کے گھنٹوں بعد 2020 کا گجر بجے گا۔

ہندستان سے ساڑھے سات گھنٹہ قبل وسطی بحر اوقیانوس کے جزائر ٹونگا اور کیریباتی اور نیوزی لینڈ کے جزیرے چاٹھن میں نیا سال 2020 شروع ہو گیا تھا ۔ان خطوں میں بہرحال ا ٓبادیاںانتہائی کم ہونے کی وجہ اس موقع کے کسی طرح کے جشن کاہتمام نہیں کیا جاتا۔

نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں نیا سال کا آغاز ہندستان سے ساڑھے تیرہ گھنٹے پہلے ہو گیا تھا۔

قومی اعتبار سے نیوزی لینڈ دنیا کا پہلا بڑا ملک ہے اور آکلینڈ پہلا شہر ہے جہاں نئے سال کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔

نیا سال 2020 نیوزیلینڈ کے بعد روس کے دور دراز کے جزائر میں پہنچا۔ٹائمز اینڈ ڈیٹ ڈاٹ کام کے مطابق نیوزی لینڈ اور روس کے بعد آسٹریلیا میں سال 2020 کا آغاز ہوا۔سال 2020 کا سفربراعظم آسٹریلیا کے بعد سال جاپان اور پھرجنوبی کوریا سمیت قریبی ممالک میں بھی شروع ہو رہا ہے۔

نئے سال کا یہ سلسلہ شمالی کوریا، فلپائن، چین، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، میانمار، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے ہوتا ہوا ہندستان پہنچ رہاہے ۔امریکی Samoa، مڈ وے آئی لینڈ/امریکہ اور نیو میں سب سے آخر میں نئے سال کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

یو این آئی۔ سلام

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.