ETV Bharat / bharat

ارریہ میں نئے سال 2020 کا جشن - ارریہ بہار خبر

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں بھی دنیا کے مختلف حصوں کی طرح کا سال نو کا استقبال  جوش و خروش کے ساتھ کیا گیا۔

new-year-2020-celebration-in-araria-bihar
ارریہ میں نئے سال 2020 کا جشن
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:26 AM IST

سنہ 2019 کے الوداع ہونے کے بعد سال 2020 کی آمد کا لوگوں نے پرزور استقبال کیا۔

سال نو کے آغاز پر ارریہ کے مختلف تفریحی مقامات پر سیاح پہنچے اور نئے سال کے آغاز کا جشن منایا۔

ارریہ میں نئے سال 2020 کا جشن
ارریہ میں نئے سال کا جشن

ارریہ کے کسیار گاؤں واقع بائیو ڈائورسٹی پارک میں بھی سیاح بڑی تعداد میں پہنچے سیمانچل کا یہ واحد پارک ہے۔

ارریہ میں نئے سال 2020 کا جشن

جہاں ارریہ کے علاوہ پورنیہ، کشن گنج،سہرسا ،کٹیہار، سلی گڑی اور نیپال تک کے سیاح اس پارک کا لطف اٹھانے اپنے اہل و عیال کے ساتھ آتے ہیں.

مقامی افراد کے مطابق تقربیاً30 ہزار سیاح نئے سال کا جشن منانے اس پارک میں آئے، سیاحوں کے تحفظ کے لئے پولس انتظامیہ پوری طرح مستعد دکھی، ٹاؤن ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ اور نگر تھانہ کے ایس ایچ او کنگ کندن اپنے عملہ کے ساتھ پارک کا جائزہ لیتے رہے.

اس موقع پر سیاح پارک کے خوبصورت مناظر کیمرے میں قید کرتے ہوئے دیکھے گئے تو کئی سیاح اپنے اہل و عیال کے ساتھ کھانے کا بہترین لطف اٹھاتے رہے۔
پارک میں بچوں کی تفریح کے لئے کئی چھوٹے جھولے، جمپنگ، اسٹیمر کا بھی نظم کیا گیا تھا، بچوں نے پورے دن لطف اٹھایا اور خوش و خرم اپنے گھروں کو روانہ ہوئے.

Intro:ارریہ میں نئے سال کا جشن

ارریہ : سال 2019 کے الوداع کے بعد سال 2020 کی آمد کا لوگوں نے پرزور استقبال کیا، سال نو کے آغاز پر ارریہ کے مختلف تفریحی مقامات پر سیاح پہنچے اور نئے سال کے آغاز کا جشن منایا، ارریہ کے کسیار گاؤں واقع بائیو ڈائورسٹی پارک میں بھی سیاح بڑی تعداد میں پہنچے. سیمانچل کا یہ واحد پارک ہے جہاں ارریہ کے علاوہ پورنیہ، کشن گنج،سہرسا ،کٹیہار، سلی گڑی اور نیپال تک کے سیاح اس پارک کا لطف اٹھانے اپنے اہل و عیال کے ساتھ آتے ہیں.

Body:ایک اندازے کے مطابق 25 سے 30 ہزار سیاح نئے سال کا جشن منانے اس پارک میں آئے، سیاحوں کے تحفظ کے لئے پولس انتظامیہ پوری طرح مستعد دکھی ، ٹاؤن ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ اور نگر تھانہ کے ایس ایچ او کنگ کندن اپنے عملہ کے ساتھ پارک کا جائزہ لیتے رہے.

Conclusion:اس موقع پر سیاح پارک کے خوبصورت مناظر کیمرے میں قید کرتے ہوئے دیکھے گئے تو کئی سیاح اپنے اہل و عیال کے ساتھ کھانے کا بہترین لطف اٹھاتے رہے، پارک میں بچوں کی تفریح کے لئے کئی چھوٹے جھولے، جمپنگ، اسٹیمر کا بھی نظم کیا گیا تھا، بچوں نے بھی آج کے دن کا بھر پور لطف اٹھایا اور خوش و خرم اپنے گھروں کو روانہ ہوئے.
سال 2020 کے آغاز پر ہم اپنے ناظرین اور قارئین کو بھی نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہیں.

بائٹ...... سبھی سیاح
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.