ETV Bharat / bharat

'نئے اسٹریٹجک ہتھیار جلد تیار کریں گے'

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ پیونگ یانگ کے تئیں اپنی دشمن پالیسی کو ترک نہیں کرتا تب تک وہ اسٹریٹجک ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھیں گے۔

'نئے اسٹریٹجک ہتھیار جلد تیار کریں گے'
'نئے اسٹریٹجک ہتھیار جلد تیار کریں گے'
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 12:49 PM IST

میڈیا رپورٹ کے مطابق کم نے کوریا کی ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ شمالی کوریا کے رہنما نے مستقبل قریب میں نئے اسٹریٹجک ہتھیار نظام تیار کرنے کی بات کہی ہے۔

جنوبی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی يونهاپ نے شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی كےسی این اے کے حوالے سے بتایا کہ کم نے اپنے خطاب میں اسٹریٹجک ہتھیاروں کی تیاری کے پروگرام کو جاری رکھنے کی بات کہی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کا جوہری پروگرام امریکہ کے رویہ پر انحصار کرے گا۔

کم نے کہا کہ 'دنیا مستقبل قریب میں شمالی کوریا کے نئے اسٹریٹجک ہتھیاروں کی گواہ بنے گی'۔

Intro:Body:

نئے اسٹریٹجک ہتھیار جلد تیار کریں گے: کم

سول، یکم جنوری (اسپوتنك) شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ پیونگ یانگ کے تئیں اپنی دشمن پالیسی کو ترک نہیں کرتا تب تک وہ اسٹریٹجک ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسٹر کم نے بدھ کے روز کوریا کی ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ شمالی کوریا کے رہنما نے مستقبل قریب میں نئے اسٹریٹجک ہتھیار نظام تیار کرنے کی بات کہی ہے۔

جنوبی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی يونهاپ نے شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی كےسي این اے کے حوالے سے بتایا کہ مسٹر کم نے اپنے خطاب میں اسٹریٹجک ہتھیاروں کی تیاری کے پروگرام کو جاری رکھنے کی بات کہی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کا جوہری پروگرام امریکہ کے رویہ پر انحصار کرے گا۔

مسٹر کم نے کہا کہ ’’دنیا مستقبل قریب میں شمالی کوریا کے نئے اسٹریٹجک ہتھیاروں کی گواہ بنے گی‘‘۔

اسپوتنك۔ این یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.