ETV Bharat / bharat

جدید ٹیکنالوجی سے کسانوں کو فائدہ - ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو

زرعی پیداوار جیسے پھلوں اور ترکاریوں کی پیداوار میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال فائدہ بخش ثابت ہورہا ہے۔

نقدی فصل یعنی Cash Crops کی پیداوار کسانوں کے فائدہ مند
author img

By

Published : Aug 12, 2019, 8:22 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:18 PM IST

اکیسویں صدی میں صنعتی انقلاب کے باوجود زراعت کی اہمیت اپنی جگہ برقرار ہے۔ زراعتی پیداوار میں نئی کھادوں اور ٹیکنالوجی سے لیس ذرائع کا استعمال پھلوں اور ترکاریوں کی مقدار بڑھانے میں مددگار ثابت ہورہا ہے۔

نقدی فصل یعنی Cash Crops کی پیداوار کسانوں کے فائدہ مند
ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں کم بارش کے سبب دھان اور گیہوں کی پیداوار مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس نقصان سے نجات پانے کے لیے مئو میں کاشتکار نقدی فصل یعنی Cash Crops کی پیداوار پر پوری محنت کر رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک کاشتکار راماشرے موریہ نے کیلے کی کاشت کو اپنا ذریعہ معاش بنا لیا ہے۔

کئی برسوں سے کاشتکاری میں نقصان اٹھا رہے راماشرے موریہ کے لیے کیلے کی فصل فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے۔ ایک ایکڑ رقبے پر مشتمل کیلے کے کھیت میں بھرپور پھل پیدا ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں : بھارت کی صنعتی پیداوار میں دو فیصد کی کمی

راماشرے موریہ نے بتایا کہ دھان اور گیہوں کے مقابلے کیلے کی کاشت سے تقریباً پانچ گنا زیادہ منافع ہوتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ کیلے کا گچھا جسے گھار کہا جاتا ہے، وہ وزن کر کے فروخت ہو تا ہے۔

راماشرے کی کامیابی سے حوصلہ پا کر دیگر کاشتکار بھی کیلے کی کاشت میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔

حالانکہ آوارہ جانوروں سے اس کاشت کو بھی خطرہ لاحق ہے۔

واضح رہے کہ نقد فصل یا منافع کی فصل ایک زرعی فصل ہے؛ جس کو درمیانی افراد فروخت کرنے کے لئے کاشت کاری کرتے ہیں۔ یہ عام طور پر کسی فارم سے الگ پارٹیوں کے ذریعہ خریدی جاتی ہے۔ اس اصطلاح کا استعمال بازاروں میں رکھی ہوئی عام فصلوں کو زائد منافع کی فصلوں سے الگ کرنے کے لئے کیا جاتا ہے -

Intro:کم بارش کے سبب دھان اور گندم کی پیداوار سال در سال گراں ہوتی جا رہی ہے. اس نقصان سے نجات پانے کے لئے مءو ضلع میں کاشتکار نقدی فصل کی پیداوار پر پوری محنت کر رہے ہیں. ایسے ہی ایک کاشتکار راماشرے موریہ نے کیلے کی کاشت کو اپنا ذریعے معاش بنا لیا ہے. پیش ہے مءو سے سید فرحان کی ایک خاص رپورٹ.....

Body:کءی سالوں سے کاشتکار ی میں نقصان اٹھا رہے راماشرے موریہ کے لئے کیلے کی فصل فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے. ایک ایکڑ رقبے پر مشتمل کیلے کے کھیت میں بھرپور پھل پیدا ہوئے ہیں. دھان اور گندم کے مقابلے کیلے کی کاشت سے تقریباً پانچ گنا منافع ہوتا ہے. خاص بات یہ ہے کہ کیلے کا گچھا جسے گھار کہا جاتا ہے وزن سے فروخت ہو تا ہے.

Conclusion:راماشرے کی کامیابی سے حوصلہ پاکر دیگر کاشتکار بھی کیلے کی کاشت میں دلچسپی دکھا رہے ہیں. حالانکہ آوارہ جانوروں سے اس کاشت کو بھی خطرہ لاحق ہے.

باءٹ. راماشرے موریہ، کاشتکار
وویک کمار، کاشتکار

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
Last Updated : Sep 26, 2019, 7:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.