ETV Bharat / bharat

آلودگی سے قدرتی نظام بگڑ رہا ہے - فضائی

بھارتیہ جنتاپارٹی کے ستیہ نارائن جاٹیا نے موحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والی فضائی اور آبی آلودگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتےہوئے آج کہا کہ آلودگی کی وجہ سے قدرتی نظام بگڑ رہا ہے۔

آلودگی سے قدرتی نظام بگڑ رہا ہے
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:06 PM IST

اس کی روک تھام کےلئے وقت رہتے اقدامات کئےجانے چاہئے۔
جاٹیا نے راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کہا کہ وقت پر بارش نہیں ہورہی ہے، جس سے زراعت متاثر ہورہی ہے اور اس کا اثر معیشت پر ہوگا۔
فضائی آلودگی کی وجہ سے دمہ کی بیماری ہورہی ہے۔ہوا میں سلفر ڈائی آکسائڈ اور نائٹروجن گیس بڑھ رہی ہے۔ندیاں آلودہ ہورہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گاؤں بھی آلودگی کی زد میں آنے لگے ہیں ۔اس مسئلے سے نمٹنے کےلئے بروقت قدم اٹھائے جانے چاہئے۔
مارکسی کمیونسٹ پارٹی کی جھرنا داس نے ریاستوں میں کانٹرکٹ پر کام کرنے والے ٹیچروں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا اور اس کےلئے مرکز سے اقتصادی مدد دینے کی اپیل کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.