پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے کانگریس کے دونوں ایوانوں کے ممبران، پارلیمنٹ کے کیمپس میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے جمع ہوئے اور نعرے لگانے لگے۔ کانگریس ممبر ان پارلیمنٹ اتر پردیش کی حکومت کو غریب اور دلت مخالف بتاتے ہوئے نعرے لگائے اور ریاستی حکومت سے غریبوں کو انصاف دینے کا مطالبہ کرتے رہے۔
سون بھدر سانحہ کے خلاف کانگریس کا احتجاج - سون بھدر
کانگریس کے اراکین پارلیمان نے اترپردیش میں پیش آئے سون بھدر سانحہ اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں پیر کو احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔
سون بھدر سانحہ کے خلاف کانگریس کا احتجاج
پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے کانگریس کے دونوں ایوانوں کے ممبران، پارلیمنٹ کے کیمپس میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے جمع ہوئے اور نعرے لگانے لگے۔ کانگریس ممبر ان پارلیمنٹ اتر پردیش کی حکومت کو غریب اور دلت مخالف بتاتے ہوئے نعرے لگائے اور ریاستی حکومت سے غریبوں کو انصاف دینے کا مطالبہ کرتے رہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
salman manvi 2
Conclusion: