ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا وائرس کےمزید 1087 نئے کیسز - coronavirus positive cases

جنوبی ریاست تلنگانہ میں اب تک کے سب سے زیادہ کورونا مثبت کیسیز پائے گئے ہیں۔

new coronavirus cases details in telangana
تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 1،087 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 8:46 AM IST

ملک گیر سطح پر کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ریاست تلنگانہ میں ایک ہزار 87 مزید نئے کورونا وائرس کے مثبت کیسز پائے گئے ہیں جسکے بعد تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 13 ہزار 13،436 ہوگئی۔

تلنگانہ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردی بیان مین کہا گیا کہ 'اس وقت ریاست میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 265 فعال معاملات ہیں، 4،928 افراد کو اسپتال سے ڈسچارچ کیا گیا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 243 ہے۔

گزشتہ روز 27 جون کو ریاست میں 162 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارچ کیا گیا۔

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 18 ہزار 552 کورونا وائرس کیسز ریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 لاکھ 8 ہزار 953 ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں ایک لاکھ 97 ہزار فعال کیسیز ہیں۔ اس کے علاوہ 2 لاکھ 95 ہزار 881 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 15 ہزار 685 اموات ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.