ETV Bharat / bharat

پہلے نوٹوں کی تبدیلی اوراب نئے سکے - وزیر خزانہ

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ پیش کرتے وقت کہا کہ 'جلد ہی 1، 2 ، 5 ، 10 اور 20 روپے کے نئے سکے جاری کیے جائیں گے۔ یہ سکے پرانے سکوں سے الگ ہوں گے اور انہیں بآسانی پہچانا جا سکے گا۔

مرکزی حکومت کی جانب سے نئے سکوں کے اجراء کا ا علان
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 3:43 PM IST

Updated : Jul 5, 2019, 10:39 PM IST

مودی حکومت نے پہلے پانچ برس کے دور اقتدارمیں نوٹ بندی کی اور کئی نوٹ بدل دیے، جن میں 10 ، 50 ، 100 اور500 روپے کے نوٹ شامل ہیں جبکہ پرانے 500 اور 1000 کے نوٹوں کو بھی ختم کردیا۔

اس کے علاوہ 200 اور 2000 کے نئے نوٹ بھی متعارف کرائے گئے۔

Intro:Body:

Omar

Conclusion:
Last Updated : Jul 5, 2019, 10:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.