نیپال کی آرمڈ پولیس فورس نے بھارت-نیپال سرحد پر واقع بہار کے جوگبانی قصبے سے نیپال جانے والے ٹرک سے بھارتی کرنسی نوٹوں میں 1.9 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی۔
ضبط شدہ بھارتی کرنسی 500 روپے کے نوٹس ہیں۔ جو گٹکے میں چھپائی گئی تھی ۔
پولیس نے ٹرک بیئرنگ رجسٹریشن نمبر WB73E7635 کو قبضہ میں لے لیا ہے اور ڈرائیور سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔
ہند - نیپال سرحد کے ذریعے لین دین کرنے کی کوششوں کے بارے میں ذرائع سے اطلاع ملنے کے بعد پولیس ہائی الرٹ ہوگئی ہے۔