ETV Bharat / bharat

نیپال میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہوئے 9 بھارتی پولیس گرفتار - نیپال میں 9 بھارتی پولیس گرفتار

نیپال کی پولیس نے سرحد سے لگے اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے فخر پور پولیس اسٹیشن کے 9 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیا-لیکن تفتیش کے بعد بھارتی سرحد پر واقع روپیڈیہا پولیس کے حوالے کیا۔

نیپال میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہوئے 9 بھارتی پولیس گرفتار

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 7:12 PM IST

اترپردیش کے ضلع بہرائچ پولیس بغیر اجازت کے وردی میں نیپال میں داخل ہوگئی تھی۔نیپال کے دو ضلع پار کر اترپردیش کے9 پولیس اہلکار ضلع کیلالی پہنچ گئے جو ایک خوبصورت سیاحتی جگہ ہے۔

بھارتی پولیس کی وردی کو دیکھتے ہی نیپالی پولیس حرکت میں آگئی اور انہیں فورا تحویل میں لے لیا۔ان 9 پولیس اہلکار میں 7 مرد اور 2 خاتون پولیس اہلکار شامل ہیں۔لیکن تفتیش کے بعد ان پولیس اہلکاروں کو روییڈیہا پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
یہ 9 پولیس اہلکار سرحد سے تقریبا 100 کلومیٹر کے فاصلے پر نیپال میں سفر کررہے تھے ۔

نیپال میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہوئے 9 بھارتی پولیس گرفتار

واضح رہے کہ یہ خبر نیپال کی میڈیا نے نشر کیا ،جس سے موصول جانکاری کے مطابق سیکیورٹی ایجنسی کے افراد کو نیپال میں داخل ہونے کے لئے ضروری معلومات فراہم کر اور پروٹوکول کے تحت نیپالی انتظامیہ کی اجازت کے بعد داخل ہونا پڑتا ہے ۔جسے یہ 9 بھارتی پولیس اہلکاروں نے مکمل نہیں کیا۔

نیپال کی مقامی لوگوں نے ان لوگوں کو بھارتی پولیس کی وردی میں دیکھ کر نیپالی پولیس کو اس کی اطلاع دی۔
نیپالی پولیس کی تفیتش کے دوران معلوم ہوا کہ یہ لوگ بنکے ضلع کے نیپال گنج باگیشوری مندر کی زیارت کے لیے آئے تھے۔جس کی اجازت اس علاقے کی پولیس اسٹیشن جمنہا چوکی انچارج مادھو رجال کو سرحد پر دیا تھا۔

لیکن ان 9 بھارتی اہلکاروں نے باگیشوری مندر کے درشن کے بعد نیپال کی بانکے ضلع اور بردیا ضلع کو پار کر کے کیلالی ضلع میں آگئے تھے، جس کی انہیں اجازت نہیں تھی۔
تمام پولیس اہلکاروں سے تفتیش کرنے کے بعد انہیں جمنہا چوکی سے روییڈیہا پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Intro:نیپال پولیس نے سرحد سے لگے ضلع بہرائچ کے فخر پور پولیس اسٹیشن کے 9 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیا- گہن تفتیش کے بعد ہندوستانی سرحد پر واقع روپیڈیہا پولیس کے حوالے کیاBody:بغیر اجازت نیپال میں دو ضلع پار کر ضلع کیلالی پہنچ گئے 9 ہندوستانی پولیس اہلکار کیلالی جہاں کرنالی چیشاپانی ہے جو کہ ایک خوبصورت سیاحتی جگہ ہے اترپردیش کی پولیس بغیر اجازت وردی میں داخل ہو گئ تھی جسے دیکھتے ہی نیپالی پولیس حرکت میں آگئ اور انہیں فوراً تحویل میں لے لیا ان 9 پولیس اہلکار جن میں 7مرد اور 2 خاتون اہلکار شامل ہیں،گہن تفتیش کے بعد ان پولیس اہلکار کو روپئیڈیھا پولیس کے حوالے کردیئے گئے

یہ 9 پولیس اہلکار سرحد سے تقریبا 100 کلومیٹر کے فاصلے پر نیپال میں سفر کررہے تھے ۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ خبر نیپال کی میڈیا نے نشر کیا جس سے موصول جانکاری کے مطابق سیکیورٹی ایجنسی کے افراد کو نیپال میں داخلے کے لئے ضروری معلومات فراہم کر پروٹوکول کے تحت نیپالی انتظامیہ کی اجازت سے داخل ہونا ضروری ہے۔ جسے یہ 9 ہندوستانی پولیس اہلکاروں نے مکمل نہیں کیا،مقامی لوگوں کے ذریعہ ان لوگوں کو ہندوستانی پولیس کی وردی میں دیکھ کر نیپالی پولیس کو اسکی اطلاع دی گئی ، جس پر مقامی پولیس نے ان سے گہرائی سے تفتیش کی ، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ لوگ بنکے ضلع کے نیپال گنج باگیشوری مندر کی زیارت کے لئے آئے تھے۔ جس کی اجازت اس علاقے کی پولیس اسٹیشن، جمنہا چوکی انچارج مادھو رجال کو سرحد پر دیا تھا ، لیکن باگیشوری درشن کے بعد ، ان 9 پولیس اہلکار بانكے ضلع اور برديا ضلع پار کر كیلالی ضلع میں آگئے جس اجازت انہیں نہیں تھی، تمام پولیس اہلکاروں سے تفتیش کرنے کے بعد انھیں جمنہا چوکی سے روپیڈیہا پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے-Conclusion:بائٹ پولیس نے نہیں دی
ویزؤل : کے. ٹی.وی. نیپال کے نمائندے سے موصول ہوئی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.