ETV Bharat / bharat

آپسی اختلافات کو ختم کر کے متحد ہونے کی ضرورت - سابقہ مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم

سابقہ مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ملک کے مسلمان آپسی اختلاف کو ختم کر کے متحد ہونے کی سخت ضرورت ہے۔

need to unite through differences
آپسی اختلافات کو ختم کر کے متحد ہونے کی ضرورت
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 3:26 PM IST

سابقہ مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے ریاست کرناٹک کے رانی بنور شہر میں سی اے اے کے خلاف ایک احتجاجی اجلاس سے خطاب کر تے ہوے کہاہے کہ 'ملک میں مرکزی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو الگ الگ طریقے سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ آج ملک میں سی اے اے کو جاری کر کے مسلمان طبقے کو ہی نشانہ بنایا گیا ہے'۔

ویڈیو : آپسی اختلافات کو ختم کر کے متحد ہونے کی ضرورت

سی ایم ابراہیم نے کہا کہ 'اس لئے اس کے ملک مسلمان اپنے آپسی اختلاف کو ختم کرکے متحد ہوں'۔

انھوں نے کہا کہ 'نوجوان اس ملک کا مستقبل ہے۔ اس لئے نوجوان فضول کاموں کو چھوڑ کر کے اپنے ذمہ داری کو سمجھنے کی کوشش کر یں'۔

‏مزید پڑھیں: ممبئی: سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خواتین کا احتجاج

سی ایم ابراہیم نے کہا کہ 'ملک کے مسلمانوں میں سی اے اے کے متعلق خوف کا ماحول پیدا کیاجارہا ہے۔ ملک کے مسلمان خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ مسلمان اپنے اپنے مسالک کے اختلافات کو چھوڑ کر اتحاد ہوں۔ ملک کے دستور ہند کو بچانے کی ضرورت ہے۔ اس ملک کے مٹی میں ہمارے علما اور بزرگوں کا خون شامل ہے۔ اس لئے تمام مسلمان اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کر نے کی ضرورت ہے'۔

Intro:ملک کے مسلمان اپنے آپسی اختلاف کو ختم کر کے اتحاد ہونے کی سخت ضرورت ہے

Body:ملک کے مسلمان اپنے آپسی اختلاف کو ختم کر کے اتحاد ہونے کی سخت ضرورت ہے :سابقہ مرکزی وزیر سی یم ابراہیم نے ریاست کر ناٹک کے رانی بنور شہر میں سی اے اے کے خلاف ایک احتجاجی اجلاس سے خطاب کر تے ہوے کہا. ملک میں مرکزی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو الگ الگ طریقے سے نشانہ بنایا جارہا ہے..آج ملک میں سی اے اے کو جاری کر کے مسلمان طبقے کو ہی نشانہ بنایا گیا ہے. اس لئے اس ملک مسلمان اپنے آپسی اختلاف کو مٹھا کر اتحاد ہو نے کی ضرورت ہے. نوجوانوں اس ملک کے مستقبل ہیں. اس لئے نوجوان فضول کاموں کو چھوڑ کر کے اپنے زمیداری کو سمجھنے کی کوشش کر یں. ملک کے مسلمانوں میں سی اے اے کے متعلق خوف کا ماحول پیدا کءاجارہا ہے. ملک کے مسلمان خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں. مسلمان اپنے اپنے مسلاکوں کے اختلافات کو چھوڑ کر اتحاد ہو کر ملک کے دستور ہند کو بچانے کی ضرورت ہے. اس ملک کے مٹی میں ہمارے علما اور بزرگوں کا خون شامل ہے. اس لئے تمام مسلمان اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کر نے کی ضرورت ہے...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.