ETV Bharat / bharat

'شیوسینا۔ بی جے پی حکومت بنائیں' - نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان اور رکن اسمبلی نواب ملک

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان اور رکن اسمبلی نواب ملک نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیوسینا کو مہاراشٹر میں حکومت بنانا چاہیے۔'

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان نواب ملک
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 12:42 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'شیوسینا بی جے پی کو ریاست میں اکثریت حاصل ہوئی ہے اس لیے انہیں ایک مستحکم حکومت بنانا چاہئے۔'

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان نواب ملک، دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'ہم چاہتے ہیں کہ وہ حکومت بنائیں اور ہاؤس میں اکثریت ثابت کریں۔ اگر وہ اکثریت ثابت نہیں کر پاتے ہیں تو پھر ہم یقینی طور پر مہاراشٹر میں حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔'

Intro:Body:

sdfsdgffg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.