ETV Bharat / bharat

سری لنکا میں کرفیو نافذ

سری لنکا حکومت نے تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے جمعہ سے پیر تک ملک گیر سطح پر کرفیو نافذ کردیا ہے۔ تاحال عالمی سطح پر کورونا وائرس سے نو ہزار سے زائد افراد کی جانیں چلی گئیں ہیں۔

nationwide curfew in Sri Lanka
سری لنکا میں کرونیو نافذ
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 8:44 AM IST

سری لنکا الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کے ایک دن بعد کرفیو کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ 25 اپریل کو سری لنکا میں انتخابات طئے تھے۔ جس کے بعد انتخابی کمیشن نے کہا کہ نئی تاریخ کے بارے میں 25 مارچ کے بعد فیصلہ لیا جائے گا۔

اگرچہ کرفیوں کے اعلان کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں، لیکن یہ خیال کیا جاتا ہے کہ حکومت کورونا وائرس کے پھیلنے والے خطرے کے پیش نظر معاشرتی فاصلے کو فروغ دینے کے لئے لوگوں کو محدود نقل و حرکت کی ہدایات جاری کی ہے۔

کوویڈ 19 میں ہونے والے انفیکشن کی روک تھام کے لئے کام کرنے والے قومی مرکز نے بتایا کہ 'اب تک تصدیق شدہ 66 واقعات میں سے 25 بیرون ملک مقیم واپس آئے تھے'۔

صدر راج پاکسا نے غریبوں کے لئے معاشی مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: شاہ سلمان کا پیغام ۔ انسانیت کے نام

ایسا لگتا ہے کہ جنوبی ایشیاء کو پوری دنیا کی نسبتا کم سنگینی کا سامنا ہوا ہے لیکن پاکستان، بھارت اور سری لنکا میں نئے انفیکشن کی شرح میں تیزی آرہی ہے جس کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں مجموعی طور پر کئی افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.